30/06/2026
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک اکیڈمی کی چھت گر گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد طلبہ ملبے تلے دب گئے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#لاہور #کاہنہ #حادثہ #ریسکیو1122