15/09/2025
                                            علی پور اور جلال پور میں تباہی نے پنجاب بھر کے دوسرے سیلاب زدہ علاقوں کو بھلا دیا ؟ 
پیر محل ، احمد پور سیال ، کبیروالہ  وہاڑی اور لودھراں سمیت راوی ، ستلج اور چناب کے دونوں اطراف تباہی ہی تباہی ؟ 
مقامی محفوظ افراد اپنے اپنے علاقوں کے متاثرین کی مدد کریں                                        
 
                                         
   
   
   
   
     
   
   
  