404 Basha

404 Basha Hi guys

I hope you like my videos and enjoy

follow and share

15/06/2025
 #😜😄
10/05/2025

#😜😄

ہزار الزام سہی لیکن اتنا ماننا پڑے گا کہ دو سالوں میں کوئی بیماری کا بہانہ نہیں کیاہم جیسے تنہائی پسند انسان سے بھی ایک ...
09/05/2025

ہزار الزام سہی لیکن اتنا ماننا پڑے گا کہ دو سالوں میں کوئی بیماری کا بہانہ نہیں کیا
ہم جیسے تنہائی پسند انسان سے بھی ایک گھنٹہ بغیر موبائيل فون کے نہیں رہا جاتا تو اس کو سلام کرنا بنتا ہے جس کا بچپن جوانی بڑھاپا شاہانہ انداز میں گذرا، ہر وقت حسیناؤں اور مداحوں کے جھرمٹ میں رہنے والا چھ بائی چھ کے کمرے میں آج بھی پر عزم ہے
مرشد ✌️ ❤️
Follow me ✌️ .

07/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

اس کا کیا نام ہے
07/05/2025

اس کا کیا نام ہے

07/05/2025

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے دنیا کے سامنے پاکستان کو ای...
07/05/2025

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے دنیا کے سامنے پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت کے طور پر منوایا، مگر افسوس کہ جس قوم کے لیے انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا، اسی نے اُن کے اخلاص پر شک کیا اور اُن کے ساتھ وہ عزت اور وفا نہ کی گئی جو اُن کا حق تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ وطن کے سچے سپاہی کو تنہائی، نظر بندی اور بے قدری کا سامنا کرنا پڑا، لیکن قوم آج بھی اُنہیں سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے — کیونکہ محب وطن دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔"

06/05/2025

یہ کیا چیز ؟
03/05/2025

یہ کیا چیز ؟

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 404 Basha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share