رُکیں، ٹھہریں، بلکہ بیٹھ جائیں !
کیا آپ ملتان سے دور رہتے ہیں؟؟؟
تو پھر یہ پوسٹ صرف آپ کےلیے ہے ....
اقصی آنلائن کی طرف سے گذشتہ چار سال سے ملک پاکستان کے تمام واسیوں کےلیے لذت اور ذائقے سے بھرپور آموں کی ترسیل پوری ذمہ داری سے نبھائی جا رہی ہے،
گذشتہ تین سال کے بہترین ریکارڈ اور رسپانس کو سامنے رکھتے ہوئے اس سال پوری تیاری اور بہترین آموں کے ساتھ رمضان قیصر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں،
آپ ملک پاکستان کے کسی بھی کونے میں موجود ہیں اور آپ تازہ، رسیلے، مٹھاس اور ذائقے سے بھرے ہوئے معیاری آم کھانا چاہتے ہیں، تو پھر آپکو آنکھیں بند کر کے رمضان قیصر کے ساتھ رابطہ کرنا چاہیے،
آپ کے رابطہ کرنے کی دیر ہے رمضان قیصر آپ کے آم آپ تک پہنچانے کےلیے اپنا چین سکون بھول جائے گا،
اگر آپ کو یہ وہم ہو کہ نجانے کیسا آدمی ہو گا اور کیسے آم بھجوائے گا، اجنبیت بیشک اعتماد کرنے سے منع کرتی ہے لیکن آپکو ایک بار اعتماد کرنا پڑے گا،
ہم پورے یقین سے کہتے ہیں کہ
رمضان قیصر آپ کا اعتماد اور بھروسہ ہی نہیں بلکہ دل بھی جیت لے گا،
رمضان قیصر کے پاس چار اقسام کے آم موجود ہیں، ہر ایک قسم کا اپنا ذائقہ ہے، اپنی لذت ہے اور اپنا معیار ہے،
سب سے پہلے دوسہری
اس کے بعد انور رٹول
نمبر تین پر ہیں سندھڑی
اور پھر آتے ہیں جنابِ چونسہ
جیسے بڑے لوگ آخر پر آتے ہیں
ویسے جنابِ چونسہ بھی آخر پر تشریف لاتے ہیں اور محفل کو لوٹ کر نکل جاتے ہیں،
پھلوں کا بادشاہ آم کہلاتا ہے
اور آموں کے بادشاہ جنابِ چونسہ کہلاتے ہیں،
آپ ضرور گھر بیٹھے معیاری اور ایکسپورٹ کوالٹی آم کھانا چاہیں گے،
تو پھر دیر کس بات کی ہے
کہہ دیں ہمیں کہ
ہم درمیان سے ہٹ جائیں، نکل جائیں
اور آپکو رمضان قیصر سے ملوا دیں،
تو آئیں
یہ رمضان قیصر کا واٹس ایپ نمبر ہے
اوپر فیسبک پروفائل بھی مینشن ہے،
ابھی رمضان قیصر سے رابطہ کریں
ذائقوں اور لذتوں کے جہان میں ڈوب جائیں،
0333 6232516
0300 6232516
14/06/2025
پاکستان سرائیکی رائٹرز فورم کے زیراہتمام باب ارقم ماڈرن سائنس کالج، شیخ عمر روڈ بستی سعید نگر میں معروف شاعر و ادیب اقبال ناصر کی تصنیف "طلب دیاں تسبیاں" کی تقریبِ رونمائی
14/06/2025
پاکستان سرائیکی رائٹرز فورم کے زیراہتمام باب ارقم ماڈرن سائنس کالج، شیخ عمر روڈ بستی سعید نگر میں معروف شاعر و ادیب اقبال ناصر کی تصنیف "طلب دیاں تسبیاں" کی تقریبِ رونمائی
14/06/2025
پاکستان سرائیکی رائٹرز فورم کے زیراہتمام باب ارقم ماڈرن سائنس کالج، شیخ عمر روڈ بستی سعید نگر میں معروف شاعر و ادیب اقبال ناصر کی تصنیف "طلب دیاں تسبیاں" کی تقریبِ رونمائی
Be the first to know and let us send you an email when Multan Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.