08/08/2025
فرمان امام حسینؑ ( علیہ السلام )🙏🏻🚩
وطن سے محبت ، ایمان کا حصہ ھے🇵🇰
اور وطن بھی میرے پیارے پاکستان جیسا ھو ، جو ھمیں بہت ہی قیمتی قربانیوں کہ بعد نصیب ھوا ھو ، اور جس کہ بانی محمد علی جناح ھوں ، اور ان کا ساتھ فاطمہ جناح نے دیا ھو ، جو کہ ایک شیعہ فیملی سے تعلق رکھتے ھوں ، جس کا خواب شعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال نے دیکھا ھو ، جو کہ ایک سنی فیملی سے تعلق رکھتے ھوں ، اور مشیتِ اِلہی کہ تحت 14 کہ صدقہ 14 کو آزاد ھوا ھو ، اور آزادی کا وقت 12 بج کر 5 منٹ ھو ، اور یہ سب 5,12,14 کوئی عام بات نھی مشیتِ اِلٰہی ھے یہ ملک 5,12,14 کہ صدقہ بنا اور اُن ہی کہ صدقہ یہ قیامت تک قائم و دائم رہے گا انشاءاللہ ، مگر چھوٹی سی عرض یہ ھے میرے تمام پاکستانیوں کہ آگے اس دفعہ 14 اگست اس دن آرہی ھے ، جس دِن ان کا چالیس واں ھے جن کہ صدقہ یہ پاک وطن ھمیں ملا ، میری مراد امامِ حسینؑ ( علیہ السلام ) سے ھے ، اس لیے ھمارا فرض بنتا ھے ، اپنے نبیؐﷺ پاکؐ کی آلؑ کہ غم میں شریک ھوں ، ھو سکتا ھے ھمارے اس عمل پر محمدﷺ ھم پر رحم فرمائے اور ھماری بخشش کی سفارش کر دیں کیونکہ معودت کا تقاضہ ہے ، اپنے نبیﷺ کی خوشی میںھماری خوشی اور اپنے نبیﷺ کہ غم میں ھمارا غم ، بس ی یہی ایمان ھے ، اس لیے میرے تمام ھم وطنوں سے التجا ھے اس دفعہ 14 اگست انتہائی سادگی اور چالیس واں امام حسین ( علیہ اسلام ) کہ احترام کو مدِنظر رکھتے منائی جائے ، کیونکہ 14 اگست منانا ایمان کاحصہ نھی ، مگر اپنے پیارے آقاﷺ کی آلؑ کا غم منانا نبیﷺ سے پیار کا حصہ ضرور ھے ، باقی یہ ملک قیامت تک قائم ھے ، بہت سی 14 اگستیں آئے گی ،،،، پاکستان زندہ باد🇵🇰دعا گو ذاکر سید محمد حسین شاہ بنگلہ یسمین