Traditional Twist

Traditional Twist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Traditional Twist, z town, Lahore.

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔زندگی اللّٰہ پاک کی نعمت اور امانت ہے ۔اسے رب کی ہدایت کے مطابق گزاریں ۔قبر اور حشر کا نور حاصل کرنے کے لیئے نیکی کی دعوت دیں ،برائی سے منع کریں۔اپنی جان اور مال کو اللّہ کے راستے میں خرچ کریں تاکہ ابدی کامیابی حاصل ہو۔

23/08/2025

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجِيْمِ
بِسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ✨

23/08/2025

اللّٰہ کی رحمت کے 100 درجے ہیں، اور دنیا میں صرف ایک درجہ ہے، باقی 99 درجے قیامت کے لئے ہیں۔
سبحان اللّٰہ♥️ سبحان اللّٰہ♥️ سبحان اللّٰہ♥️
اللّٰہ پاک ہم پر رحم کرنا اُس دن جِس دن حساب قائم ہوگا۔آمین🤲🌷

کیا آپ نے  کبھی دریاؤں پر غور کیا؟۔1.دریا کبھی واپس نہیں بہتے،ہمیشہ آگے ہی آگے جاتے ہیں آپ بھی اپنے ماضی کو بھول کر اپنے...
22/08/2025

کیا آپ نے کبھی دریاؤں پر غور کیا؟
۔1.
دریا کبھی واپس نہیں بہتے،
ہمیشہ آگے ہی آگے جاتے ہیں
آپ بھی اپنے ماضی کو بھول کر اپنے مستقبل پر توجہ دیں۔

2
دریا اپنا راستہ خود بناتے ہیں،
لیکن اگر کوئی بڑی رکاوٹ سامنے آ جائے تو
آرام سے اپنا رخ موڑ کر نئی راہوں پر چل پڑتے ہیں۔

اسی طرح مشکلوں اور رکاوٹوں سے لڑنا ہی اصل کامیابی ہے ،
لیکن بحث کرنا اور ضد کرنا دراصل وقت ضائع کرنا ہے۔

3

۔ آپ گیلے ہوئے بغیر دریا کو پار نہیں کر سکتے

اسی طرح آپ کو ہمت اورحوصلے کے ساتھ ساتھ دکھ سکھ
سمیت ہی زندگی گزارنا ہوگی۔

4
۔ دریاؤں کو دھکا نہیں لگانا پڑتا، یہ خود ہی آگے بڑھتے رہتے ہیں۔۔

یعنی کسی کے سہارے کے بغیر اپنا کام خود کریں۔

5
۔ جہاں سے دریا زیادہ گہرا ہوتا ہے، وہاں خاموشی اور سکوت بھی زیادہ ہوتا ہے۔

علم والے اور گہرے لوگ بھی پرسکون ہوتے ہیں.

6
۔ پتھر پھینکنے والوں سے الجھے بغیر
دریا بہتے چلے جاتے ہیں۔۔۔

روڑے اٹکانے والوں کی پرواہ کیے بغیر آپ بھی اپنی زندگی رواں دواں رکھیں۔

7
۔ *ایک بڑا دریا چھوٹی ندیوں، نالوں اور چشموں کو اپنے ساتھ ملنے سے کبھی بھی منع نہیں کرتا۔۔۔

آپ بھی اپنا ظرف اور نگاہ بلند کر کے تو دیکھیں ضرور عزت اور کامیابی ملے گی ان شاءاللہ

سوچ بدلیں اور شکر کرنا سیکھیں
22/08/2025

سوچ بدلیں اور شکر کرنا سیکھیں

*بونیر*۔آپ اس بات کا اندازہ صرف اس گاڑی کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں جس پر اتنے بڑے بڑے پتھر آ گرے ہیں۔ سوچیے جب سیلاب اتنا خ...
22/08/2025

*بونیر*
۔آپ اس بات کا اندازہ صرف اس گاڑی کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں جس پر اتنے بڑے بڑے پتھر آ گرے ہیں۔
سوچیے جب سیلاب اتنا خطرناک تھا کہ گاڑی کی یہ حالت ہوئی، تو عام لوگوں کا کیا حال ہوا ہوگا ؟
لوگوں کے گھر ،مال و اسباب ،روزگار کے ذرائع سب تباہ ہو گئے
بونیر میں جو تباہی آئی ہے وہ دل دہلا دینے والی ہے۔

*اللہ تعالٰی نے آپ کو عافیت دی، آپ کے پاس گھر کی نعمت موجود ھے ، کھانے پینے کا سامان موجود ھے ، آپ کی اولاد ،رشتہ دار سب مخفوظ ہیں اس نعمت پر اللہ کا بے حد شکر ادا کریں*

Fancy demanding AbayasWhat's up for order 03044195691
22/08/2025

Fancy demanding Abayas
What's up for order
03044195691

19/08/2025

Fancy hand made handbag

19/08/2025
Fancy small crystal beads hand bagsHand madeReason able price For order contact us on what's up massage only 03044195691
19/08/2025

Fancy small crystal beads hand bags
Hand made
Reason able price
For order contact us on what's up massage only 03044195691

Address

Z Town
Lahore
40050

Telephone

+923101010222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traditional Twist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Traditional Twist:

Share