Multan Weather Forum

Multan Weather Forum Multan Daily Weather Updates will be given here. Weather enthusiast & Lover �
(1)

12/08/2026

ملتان کل آخری امید۔
کل بھی کچھ علاقوں میں بارش کے %30 امکانات۔
کل ملتان ڈویژن کے مشرقی علاقوں میں کہیں کہیں اچھی بارش ہو سکتی۔

12/08/2026

ایڈمن آج مظفرگڑھ سے بارش فالو کرتے کرتے 15 کلومیٹر دور چوک قریشی پہنچ گیا ☔❤️

12/08/2026

ضلع مظفرگڑھ چوک قریشی اور اطراف
شدید بارش۔
ملتان سکون کوئی سین نہیں۔ کل تک کچھ کچھ امکان ہیں
☔🌧️🇵🇰

مغربی سسٹم شمالی علاقوں سے بتدریج اب جنوب کی طرف بڑھ رہا۔ اس وقت ڈی آئی خان، بھکر اور اطراف گرج چمک والے بادل بن رہے۔اگل...
12/08/2026

مغربی سسٹم شمالی علاقوں سے بتدریج اب جنوب کی طرف بڑھ رہا۔ اس وقت ڈی آئی خان، بھکر اور اطراف گرج چمک والے بادل بن رہے۔

اگلے 6 گھنٹوں کے دوران ملتان، مظفرگڑھ، کوٹ ادو، لیہ، تونسہ، ڈی جی خان کہیں کہیں ڈویلپمنٹ ہو سکتی۔ اگر بادل مضبوط ہوۓ تو کچھ علاقوں میں بارش کے بھی امکانات بن سکتے ہیں۔

اللہ رحمت کی بارش برساۓ واللہ اعلم

12/08/2026

ملتان آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔
دوپہر کہیں کہیں گرج چمک والے بادل بن سکتے اور چند مقامات پر بارش کے کچھ امکانات
واللہ اعلم
☔🌧️

11/08/2026

ملتان کا موسم۔ 🌧️☔

11/08/2026

ملتان ہلکے بادلوں کے ساتھ شدید حبس۔
فیل لائک اس وقت 53 سینٹی گریڈ۔
اگلے 2 دن چند مقامات پر لوکل ڈویلپمنٹ کی امید بن سکتی
🔥🔥

10/08/2026

ملتان شدید حبس۔
رات کے اس وقت بھی فیل لائک 47 سینٹی گریڈ۔

🔴 ملتان آج رات سے پرسوں تک وقتا وقتا ہلکے بادل آتے جاتے رہیں گے اور حبس ہوگا 🌥️اس دوران بارش کے امکانات کم البتہ کل/پرسو...
10/08/2026

🔴 ملتان آج رات سے پرسوں تک وقتا وقتا ہلکے بادل آتے جاتے رہیں گے اور حبس ہوگا 🌥️
اس دوران بارش کے امکانات کم البتہ کل/پرسوں دوپہر کے اوقات چند مقامات میں گرج چمک والے بادل بن سکتے۔ بروز بدھ کچھ بہتر امید۔☔

🔶 جمعرات سے مونسون بریک متوقع جس سے اگلےکئی روز موسم خشک ہوگا۔ 🌤️
جنوب مغربی سے تیز ہوائیں بحال ہو جائیں گیں جس سے موسم رات کے وقت بہتر ہوگا۔ 🌳🌴

🔴 ماہ اگست میں بارشوں کا کوئی بھی طاقتور سلسلہ فلحال نظر نہیں آ رہا۔ معمول سے کم بارشیں متوقع۔

10/08/2026

ملتان اور شام کے خوبصورت مناظر۔

Video by Inside Multan

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Weather Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share