Asma Khan

Asma Khan شاعری | احساسات | زندگی...

خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت میں شاید...ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا فقط اک تجھے پانے کے لیے...💔😔
12/08/2026

خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت میں شاید...
ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا فقط اک تجھے پانے کے لیے...
💔😔

"وہ چڑیا کے پروں کو کاٹنے کے بعد یہ بولا اسے دانہ میسر ہے اسے پروں کی کیا ضرورت۔*🥀🖤🥺*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Asma Khan🩷⃝🧸⁩*
09/08/2026

"وہ چڑیا کے پروں کو کاٹنے کے بعد یہ بولا اسے دانہ میسر ہے اسے پروں کی کیا ضرورت۔*

🥀🖤🥺

*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Asma Khan🩷⃝🧸⁩*

💞
29/07/2026

💞

28/07/2026

💞👑

27/07/2026

سوتے ہوئے بھی انسو نکل اتے ہیں...😭😭🙏

تیری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورتہم جہاں میں تیری تصویر لئے پھرتے ہیں..💕
27/07/2026

تیری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورت
ہم جہاں میں تیری تصویر لئے پھرتے ہیں..💕

پکی سڑکیں اور شور تو شہر کی قسمت ہیں...​ہمیں تو اپنے گاؤں کی کچی مٹی اور سکون اچھا لگتا ہے... 💟
27/07/2026

پکی سڑکیں اور شور تو شہر کی قسمت ہیں...
​ہمیں تو اپنے گاؤں کی کچی مٹی اور سکون اچھا لگتا ہے... 💟

25/07/2026

Kuch Reshty...🥺💔

وہ ناراض بھی ایسے ہوا ہے مجھ سے...🥺جیسے کبھی مجھ سے محبت ہی نہ کی ہو...💔
24/07/2026

وہ ناراض بھی ایسے ہوا ہے مجھ سے...🥺
جیسے کبھی مجھ سے محبت ہی نہ کی ہو...💔

محبت یک طرفہ ہی تھی میری مگروہ شخص باتیں ہی محبوب کی طرح کرتا تھا...💟
22/07/2026

محبت یک طرفہ ہی تھی میری مگر
وہ شخص باتیں ہی محبوب کی طرح کرتا تھا...💟

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share