01/07/2025
سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کا سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا نام ‘جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور’ ہی ہے-مریم اورنگزیب
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورکے نام کی تبدیلی پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا۔ مریم اورنگزیب
پنجاب کے مالی سال 2025-26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اس منصوبے کے لیے اسی نام سے فنڈنگ مختص کی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب
نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں عالمی معیار کے دل اور جنرل علاج کے لیے 14 نئے ہسپتال قائم کیے جائیں گے۔ مریم اورنگزیب
نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کی ماسٹر پلاننگ آخری مراحل میں ہے۔ مریم اورنگزیب
رپورٹنگ سے پہلے حقائق کی تصدیق کی جائے۔مریم اورنگزیب