21/08/2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قیدی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب اسپتال لے جایا گیا، عطا اللہ تارڑ
مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت اسپتال منتقلی کی گئی، عطا اللہ تارڑ
ماہرِ امراضِ چشم، امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے تفصیلی معائنہ کیا، عطا اللہ تارڑ
ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا، عطا اللہ تارڑ
ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان طبی معائنے اور علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں، عطا اللہ تارڑ
طبی عمل مکمل ہونے کے بعد 21 اگست کی صبح تقریباً 5 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا، عطا اللہ تارڑ