AMB NEWS"

AMB NEWS" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMB NEWS", Media/News Company, golgasht colony, Multan.

صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں شکریہ ۔🤲   ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
10/07/2025

صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں شکریہ ۔🤲

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

04/07/2025

اچھا 🙂
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

03/07/2025

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ بینک الحبیب میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات

ایک بڑا سٹروم تیزی سے ملتان کی طرف سے جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ ہے آج دن 12 بجے کے بعد پورے جنوبی پنجاب بشمول بہاولپور ، چو...
26/06/2025

ایک بڑا سٹروم تیزی سے ملتان کی طرف سے جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ ہے آج دن 12 بجے کے بعد پورے جنوبی پنجاب بشمول بہاولپور ، چولستان جھل تھل کے انشاء اللہ بہت زیادہ امکانات ہیں۔ ضروری کام 12 بجے تک کر لیں۔ جو بھائی آج کپاس ، تل اور سبزیوں کو پانی لگا رہے ہیں وہ انتہائی ہلکا پانی لگائیں۔

کوٹ مٹھن : بستی شکانی کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کا 1 اہلکار گولیاں مار شہید کر دیا گیا کانسٹیبل محبوب احمد  لغار...
25/06/2025

کوٹ مٹھن : بستی شکانی کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کا 1 اہلکار گولیاں مار شہید کر دیا گیا

کانسٹیبل محبوب احمد لغاری رات کی ڈیوٹی سے گھر واپس جا رہا تھا

https://whatsapp.com/channel/0029Va55LXW1noz0oWnwAn0V
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

*ملتان میں ایک اور افسوسناک واقعہ، میاں بیوی کا جھگڑا ہوا شوہر نے غصے میں آ کر اپنی جان لے لی۔*خوشحال کالونی گلی نمبر 3 ...
25/06/2025

*ملتان میں ایک اور افسوسناک واقعہ، میاں بیوی کا جھگڑا ہوا شوہر نے غصے میں آ کر اپنی جان لے لی۔*

خوشحال کالونی گلی نمبر 3 کے رہائشی میاں بیوی کی کسی معاملے پر تلخ کلامی ہوئی ریسکیو حکام کے مطابق میاں بیوی کے درمیاں جھگڑے کے بعد شوہر نے غصے میں آ کر خود کو سر میں گولی مارلی ریسکیو حکام نے باڈی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی۔

جرائمٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیاجرائمٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے ا...
24/06/2025

جرائم

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیا
جرائم

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیا

جیو نیوز


25 جون ، 2025

  

فوٹو: فائل

اسلام آباد: معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل عمر حیات المعروف کاکا نے مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور اعتراف جرم کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم عمرحیات نے بیان دیا کہ ملاقات کرنے سے انکار پر ثناء یوسف کو قتل کیا۔
ملزم کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ ملاقات کے لیے بلایا سارا دن انتظار کیا لیکن نہیں ملی، ثناء یوسف نے مجھے واپس جانےکو کہا، میں ثناء یوسف کی برتھ ڈے پر تحفہ لایا تھا جو اس نے نہیں لیا۔
ملزم نے بیان میں کہا کہ 2 جون کو ثنا یوسف نے دوبارہ ملاقات کے لیے اسے بلایا لیکن نہیں ملی، مجھے ثناء یوسف کے ملاقات نہ کرنے پر سخت غصہ تھا، میں نے غصے میں آکر ثنا یوسف کو اس کے گھر جا کر قتل کردیا۔
واضح رہے کہ 2 جون کو اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو ان کے گھر پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، ملزم ٹک ٹاکر کو قتل کرنے کے بعد فیصل آباد فرار ہوگیا تھا جہاں سے اسےگرفتار کرلیا گیا۔
Everyone is Included-All People, All Places, All Ways ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

22/06/2025

تربوز کا پک اک خریدنے پر پک اپ باڈی تک گھاس سے بھرا نکلا
زمیندار حضرات نے بھی دھوکہ دہی شروع کردی..

22/06/2025

چنیوٹ میں 1 فٹ کے پینا فلیکس کی منفرد وصولی.

نیانویلا جوڑازہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق،خوشیوں بھراگھرماتم کدہ بن گیااے ایم بی نیوز ملتان: کوٹ ادو میں شادی کے صرف دو...
21/06/2025

نیانویلا جوڑازہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق،خوشیوں بھراگھرماتم کدہ بن گیا
اے ایم بی نیوز ملتان: کوٹ ادو میں شادی کے صرف دو دن بعد خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا، تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں مبینہ طور پر زہریلے چاول کھانے سے نوبیاہتا جوڑا جاں بحق ہو گیا۔
اہل خانہ کے مطابق نوجوان میاں بیوی نے چاول کھانے کے بعد دودھ بھی پیا، جس کے فوراً بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں شدید ہیضہ ہو گیا۔ دونوں کو طبی امداد دی گئی، مگر جانبر نہ ہو سکے۔
اہل خانہ کا مؤقف ہے کہ موت کی وجہ ہیضہ ہے اور وہ کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کرانا چاہتے۔ دوسری جانب واقعے پر پورے علاقے میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے، اور اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائیں تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں۔

*30 سالہ نوجوان کی خودکشی*ملتان: ماڈل ٹاؤن چوک سے خود کشی کی اطلاع  ملتان: لڑکے نے خود کو گولی مار کر  خود کشی کی ہے۔ ری...
20/06/2025

*30 سالہ نوجوان کی خودکشی*

ملتان: ماڈل ٹاؤن چوک سے خود کشی کی اطلاع

ملتان: لڑکے نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔ ریسکیو حکام

ملتان: ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دی گئیں۔ ریسکیو حکام

ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق ایک شخص وقاص رضا ولد رضا محمد بعمر 30 سال سکنہ کریم ٹاؤن جس کا ماڈل ٹاؤن چوک میں رئیل اسٹیٹ کا کام تھا اس نے اپنے آفس میں خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے لواحقین کے مطابق اس شخص نے فیملی گروپ میں اپنے کزنز کو میسج کیا کہ میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر کے جائیں جب وہ لوگ وہاں پہنچے تو شخص وہاں ڈیڈ تھا خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ریسکیو حکام

ملتان: مقامی پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر موجود ہے۔ ریسکیو حکام

ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو پولیس کاروائی کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو

AMB NEWS" BUCHA اتحاد گروپ

لاہور(شوبز ڈیسک اے ایم بی نیوز)پاکستان کے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے گزشتہ دنوں اپنی اہلیہ صبا کو سالگرہ کے موقع پر 3 سے...
20/06/2025

لاہور(شوبز ڈیسک اے ایم بی نیوز)پاکستان کے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے گزشتہ دنوں اپنی اہلیہ صبا کو سالگرہ کے موقع پر 3 سے 4 لاکھ روپے مالیت کا دیو قامت گلدستہ تحفے میں دیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر خوب تنقید کی گئی کہ یہ صرف دکھاوا اور پیسوں کا ضیاع ہے۔
کئی صارفین معاذ صفدر کو یہ کہتے نظر آئے کہ اگر آپ یہ افورڈ کر سکتے ہیں تو اپنی اہلیہ کو تحفے ضرور دیں لیکن سوشل میڈیا پر اس کا دکھاوا نہ کریں جبکہ چند صارفین نے کہا کہ ان پیسوں سے کسی غریب کی مدد ہو سکتی تھی۔

Imran Khan

Address

Golgasht Colony
Multan
67000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMB NEWS" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share