Sonia Faheem Vlogs

Sonia Faheem Vlogs vlog about travel ,food culrure and beauty

Eid Mubarak ❤️😍🌷😂    ゚viral
12/04/2024

Eid Mubarak ❤️😍🌷😂 ゚viral

04/04/2024

My Ramadan Routine in China

سب اپنی عیدی لے لو پھر نہ کہنامجھے نہیں ملی۔ مجھے نہیں ملی۔🤣🤣🤣
04/04/2024

سب اپنی عیدی لے لو پھر نہ کہنا

مجھے نہیں ملی۔ مجھے نہیں ملی۔🤣🤣🤣

کسی کو یہ مت بتائیں کہ آپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتےورنہ وہ آپکو واقعی میں کہیں کا نہیں رہنے دے گا 🙂🖤
15/03/2024

کسی کو یہ مت بتائیں کہ آپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتے
ورنہ وہ آپکو واقعی میں کہیں کا نہیں رہنے دے گا 🙂🖤

21/02/2024
18/02/2024
13/02/2024
سوشل میڈیا کے دور میں کسی کے پاس آپشنز کی کمی نہیں ہے ، پھر بھی آپ کے ساتھ کوئی loyal ہے تو اس کی قدر کریں ، ویسے سچے جذ...
01/02/2024

سوشل میڈیا کے دور میں کسی کے پاس آپشنز کی کمی نہیں ہے ، پھر بھی آپ کے ساتھ کوئی loyal ہے تو اس کی قدر کریں ، ویسے سچے جذبے کے لیے مرتے ہیں لوگ ، جب حاصل ہوجائے تو قدر نہیں کرتے ، اگر کوئی آپکے میسجز کا فوری رپلائے کرتا ہے اور ہر وقت میسر رہتا ہے آپکے کے لیے تو اُسے فضول مت سمجھیں ، اُسے بھی بہت کام ہوتے ہیں لیکن آپکے لیے وہ اپنی مصروفیت میں سے ٹائم نکالتا ہے تاکہ آپکو انتظار نا کرنا پڑے ، انتظار تو کسی کو نہیں ہوتا ، یہ ہماری خوش فہمیاں ہوتی ہیں

📣۔۔اپنے میاؤں کو کھلا کھلا کر اسقدر موٹا اور کسی سانڈ🦬 کے موافق کر دو😂😜 ۔۔کہ وہ لوگ آپکے علاوہ کسی اور کو دیکھنے جوگے نہ...
30/01/2024

📣۔۔اپنے میاؤں کو کھلا کھلا کر اسقدر موٹا اور کسی سانڈ🦬 کے موافق کر دو😂😜 ۔۔کہ وہ لوگ آپکے علاوہ کسی اور کو دیکھنے جوگے نہ رہیں 🤣۔۔فری کی ٹپ دی ہے فوراً سے نوٹ کر لیں🥳 ۔۔تھینکس می لیٹر
😎 ۔۔ ۔۔😋🥳😎

_"کوئی میرے محترم کو بتا دو🥹❤️دل نہیں لگ رہا ان کے بغیر_🙊❤️
27/01/2024

_"کوئی میرے محترم کو بتا دو🥹❤️
دل نہیں لگ رہا ان کے بغیر_🙊❤️

💕  اے ربّــــــــ ذوالـجــــلال💕 ہمارے گھر والوں اور ہم سب کو ہر قسـم کـی آزمـائشوں سے محفــوظ رکھ۔ہمیں کامـل ایمـان کــ...
22/01/2024

💕 اے ربّــــــــ ذوالـجــــلال💕

ہمارے گھر والوں اور ہم سب کو ہر قسـم کـی
آزمـائشوں سے محفــوظ رکھ۔
ہمیں کامـل ایمـان کــے ســاتھ
صحت و مُسـرتوں ســے بھــرپور
زنـدگی عطـا فـرما ہر کسی کی پریشانی دور فرما ، ہر بیمار کو تندرستی عطا فرما ۔۔
ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما بے شک تو اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے 🤲
Aamen

Address

City Housing
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonia Faheem Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share