ARN News Live

ARN News Live پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور بروقت خبریں۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے پیج فالو کریں۔

25/08/2026

وہاڑی کے نواحی علاقے 73 ڈبلیو بی کے رہائشی قمر شہزاد نے اپنی اہلیہ اور سسرالی افراد پر مبینہ دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس تھانہ مترو پر بھی مخالفین سے مبینہ ساز باز کا الزام لگایا ہے۔
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

24/08/2026

وہاڑی میں چند روز قبل دن دیہاڑے موبائل شاپ پر گن پوائنٹ ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈکیت گروپ کے تین ارکان کو تھانہ سٹی پولیس نے سیف سٹی کیمروں اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے ڈکیتی کے دوران چھینے گئے 6 موبائل فونز، واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور دو ناجائز پسٹل برآمد کر لیے
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

24/08/2026

وہاڑی نجی ٹی وی کے رپورٹر انعام گجر کے گھر پر مبینہ مسلح حملہ۔ریحان، امجد اور دیگر نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں درخواست دے دی.
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

22/08/2026

وہاڑی کا رہائشی 13 سال کا بچہ کراچی سے اغواء ، ایف آئی آر کی نامزد ملزمہ کو مدعی مقدمہ نے پکڑ کر دیا چھوڑنے پروالد سراپا احتجاج
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

21/08/2026

وہاڑی میں مرکزی میلاد کمیٹی کے شیڈول کے مطابق 6 ربیع الاوّل کو جامع مسجد غلہ منڈی میں سالانہ محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا،
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

19/08/2026

ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کارکردگی، مشینری اور افرادی قوت کا جائزہ لیا گیا۔
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

18/08/2026

وہاڑی میں الرحمان ڈویلپرز کی سوسائٹی ارسلان بلاک کے رہائشی بنیادی و ترقیاتی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

17/08/2026

وہاڑی میں استقبالِ ماہِ ربیع الاول کے سلسلہ میں آرگنائزر جماعت اہلسنت ڈاکٹر سلمان علی رانا کی قیادت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں علمائے کرام، مشائخ اور سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ نے مذہبی جوش و خروش سے شرکت کی۔
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

15/08/2026

وہاڑی میں ایمرا رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ وہاڑی اور وہاڑی یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان سے محبت اور قومی یکجہتی کا اظہار کیا.
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

14/08/2026

وہاڑی میں جشن آزادی کے موقع پر ضلع کونسل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹرینز، ضلعی افسران، تاجروں، شہریوں اور طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب میں پرچم کشائی کے ساتھ قومی یکجہتی کا اظہار کیا گیا
رپورٹ: احمد رضا ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر این نیوز وہاڑی

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARN News Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share