MMK Chak 5Faiz Multan

MMK Chak 5Faiz Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MMK Chak 5Faiz Multan, Digital creator, chak 5 faiz multan, Multan.

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰جشنِ آزادی کے اس پُرمسرت موقع پر جامعہ محمدیہ خلیلیہ شاہ فیصل کالونی ملتان کے تمام طلباء کی جانب ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
جشنِ آزادی کے اس پُرمسرت موقع پر جامعہ محمدیہ خلیلیہ شاہ فیصل کالونی ملتان کے تمام طلباء کی جانب سے پاکستان کے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
آج ہم اپنے تمام پاکستانی نوجوانوں کو ایک اہم پیغام دینا چاہتے ہیں:
خدارا! جشنِ آزادی کو غم میں تبدیل نہ کریں۔
ہوائی فائرنگ،موٹر سائیکل کی ون ویلنگ، تیز رفتاری اور دیگر خطرناک و غیر مناسب سرگرمیوں سے مکمل پرہیز کریں۔
یاد رکھیں! آپ اپنے ماں باپ کا واحد سہارا، اپنے بہن بھائیوں کی امید اور اپنے خاندان کا فخر ہیں۔ آپ کی زندگی نہایت قیمتی ہے۔ آپ کی ضرورت صرف آپ کے گھر والوں اور عزیزوں کو ہی نہیں بلکہ پاکستان کو بھی ہے۔
اپنی چند لمحوں کی خوشی کے لیے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔
آئیے! اس جشنِ آزادی کو امن، خوشی، محبت، بھائی چارے اور ذمہ داری کے ساتھ منائیں۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد! ⚔️
طلباء
جامعہ محمدیہ خلیلیہ
شاہ فیصل کالونی، ملتان







Bazm Iqbal
Bazm e Saeed Multan
Mudasir Sardar

جمعۃ المبارک کے مبارک دن اور یوم آزادی پاکستان کی خوشیوں میں*اللہ کا شکر ادا کریں* اے اللّٰہ ہمارے پیارے وطن کو امن،ترقی...
14/08/2026

جمعۃ المبارک کے مبارک دن اور یوم آزادی پاکستان کی خوشیوں میں
*اللہ کا شکر ادا کریں*
اے اللّٰہ ہمارے پیارے وطن کو امن،ترقی،اتحاد اور ایمان والی نسلوں کی سرزمین بنادے۔آمین🤲🤲💫🌟






Bazm e Saeed Multan

26/07/2026

سورۃ البقرہ | آیات 27–29 | اللہ کی نعمتیں، عہد شکنی کا انجام اور تخلیقِ کائنات✨💫 هاني العزوني - Hany AlazonyBazm e Saeed MultanMudasir Sardar

25/07/2026

سورۃ البقرہ آیت 26 | اللہ مثال دینے سے نہیں جھجکتا Mudasir Sardarالقارئ هاني العزوني - Hany Alazony Bazm e Saeed Multan

22/07/2026

سورۃ البقرہ آیت 25 | اہلِ ایمان کے لیے جنت کی خوشخبری

21/07/2026

حرمت والے چار مہینے | سورۃ التوبہ آیت 36

21/07/2026

سورۃ التوبہ آیت 51 | اللہ پر کامل بھروسہ Mudasir Sardar القارئ هاني العزوني - Hany Alazony

21/07/2026

سورۃ البقرہ | آیات 23-24 | قرآن کا چیلنج اور انکارِ حق کا انجام

20/07/2026

سورۃ البقرہ 21–22 | خالق کی عبادت کی دعوت

19/07/2026

سورۃ البقرہ 18–20 | منافقین کی مثال

Address

Chak 5 Faiz Multan
Multan
59130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMK Chak 5Faiz Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share