09/01/2026
ریڈیوپاکستان ملتان کے 100دستاویزی پروگراموں کی تکمیل (ایک جائزہ)
میں ڈائریکٹر جنرل پی بی سی سعید احمد شیخ صاحب ، ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز امان اللہ سپرہ صاحب اور اسٹیشن ڈائریکٹر پی بی سی ملتان جناب جعفر بلوچ صاحب کی جانب سے جناب علی تنہاصاحب، ڈاکٹر انوار صاحب،جناب ساجد حسن درانی صاحب ،منظور کامران صاحب،ڈاکٹر خالد اقبال صاحب،ریاض میلسی صاحب ،مسرت کلانچوی صاحبہ،حفیظ خان صاحب،راحت بانو صاحبہ، ڈاکٹر مزمل حسین صاحب،رئیس سلیم صاحب،نذیر خالد صاحب،سجاد پرویز صاحب،سلیم شھزاد صاحب،ڈاکٹر امتیازبلوچ,رانا محبوب صاحب،شاکر حسین شاکر صاحب ،شفقت ملک صاحب، سے سجاد جہانیہ صاحب،انور جمال صاحب ڈاکٹر شکیل پتافی صاحب، عصمت اللہ شاہ صاحب ، رحیم طلب صاحب،باسط بھٹی صاحب اور اپنی تکنیکی ٹیم فائقہ حسن اور عبدالوحید چوہدری کا دل سے مشکور ہوں ۔جن کے تعاون سے یہ 100 دستاویزی پروگرام مکمل ہوئے۔ بہت سارے مایہ ناز آرٹسٹوں ،فنکاروں ،سازکاروں ،ادیبوں اور شعراء کو خراج تحسین پیش کرنے میں کامیابی ملی ۔ان 100 شخصیات کو جب بھی انٹرنیٹ پرگوگل کیا جائے گا تو ایک حوالہ موجود ہوگا اور یہ سلسلہ آپ دوستوں کے تعاون سے جاری ہے۔
دعاگو :- غلام عباس