05/09/2025
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ”
🤲 پیغام:
آئیے! ہم سب مل کر سیلاب زدگان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کریں۔
یہ وقت ایک دوسرے کا سہارا بننے کا ہے۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی کسی کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے۔
💧 آئیں زندگیوں کو سہارا دیں، دکھوں کو کم کریں اور اللہ کی رضا حاصل کریں