Sarbaz Ki Duniya SKD

Sarbaz Ki Duniya SKD We Make Content For Entertainment only

06/08/2026

ہماری ویڈیوز کون کون مس کرتا ہے؟

07/07/2026
01/07/2026

الحمدللہ، آج تک میری فیس بک آئی ڈی یا کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایسی کوئی پوسسٹ یا کمنٹ نہیں کیا گیا جس میں کسی کو گالی دی گئی ہو، کسی کی عزت اچھالی گئی ہو یا غیر اخلاقی اور غیر مہذب زبان استعمال کی گئی ہو۔

لیکن آج کل سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونا ایک عام بات بنتی جا رہی ہے۔ اگر خدانخواستہ مستقبل میں میری آئی ڈی سے کوئی مذہبی، غیر اخلاقی، اشتعال انگیز یا کسی کی دل آزاری کرنے والی پوسٹ یا کمنٹ نظر آئے، تو براہِ کرم اس پر یقین کرنے سے پہلے مجھ سے براہِ راست رابطہ کر کے تصدیق ضرور کر لیجیے۔

چونکہ میں اکثر کئی کئی دن فیس بک استعمال نہیں کرتا، اس لیے اگر ایسی کوئی مشکوک سرگرمی نظر آئے تو مجھے فوراً کال یا پیغام کر دیں تاکہ میں فوری کارروائی کر سکوں۔

آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون کا شکریہ۔ �

Address

Multan
Multan
58190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarbaz Ki Duniya SKD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category