Astheticsbyehsan

Astheticsbyehsan - وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ ایسا تو نہ کرتا

تم تو تھکن شناس تھے ___ چہرے سے بھانپتے تم کو بھی ____ آبلے ہی دکھانا پڑے مجھے __!
26/06/2025

تم تو تھکن شناس تھے ___ چہرے سے بھانپتے
تم کو بھی ____ آبلے ہی دکھانا پڑے مجھے __!

24/06/2025

Hi Folks, attendance please
Men bhe kon kon hy zinda....

"میں جھگڑنا نہیں جانتا،لیکن میں لوگوں کو دوبارہ اجنبی بنانا خوب جانتا ہوں۔"میں تمہیں مسکرا کر دیکھوں گا،کیونکہ میں اجنبی...
01/03/2025

"میں جھگڑنا نہیں جانتا،
لیکن میں لوگوں کو دوبارہ اجنبی بنانا خوب جانتا ہوں۔"

میں تمہیں مسکرا کر دیکھوں گا،
کیونکہ میں اجنبیوں کو بھی مسکرا کر دیکھتا ہوں۔
میں تم سے بات کر لوں گا اگر ضرورت پڑی،
کیونکہ میں اجنبیوں سے بھی بات کر لیتا ہوں۔

لیکن میں تمہیں باقی دنیا سے الگ نہیں سمجھوں گا۔
میں تمہاری خیریت کبھی نہیں پوچھوں گا،
چاہے تمہاری دنیا الٹ پلٹ ہی کیوں نہ ہو جائے۔
ہماری وہ پرانی گفتگو دوبارہ کبھی نہیں ہوں گی۔

میں تمہاری آواز ہر دن "دماغ" سے سنوں گا،
مگر "دل" سے کبھی نہیں، چاہے ہزار سال گزر جائیں

‏یہ تو وہ دکھ ھیں جو دکھاۓ میں نے!!اب وہ سوچو جو ۔۔.....۔۔۔۔۔چھپاۓ ہونگے
21/02/2025

‏یہ تو وہ دکھ ھیں جو دکھاۓ میں نے!!
اب وہ سوچو جو ۔۔.....۔۔۔۔۔چھپاۓ ہونگے

اُس کے قابل نہیں تھے ہم ،:سو ہم نے پھر.....   آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا ،:کوچ کیا
10/02/2025

اُس کے قابل نہیں تھے ہم ،:سو ہم نے پھر.....
آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا ،:کوچ کیا

دیکھ میری آنکھ میں اور دیکھ کر بتا،ہوتا ہے یہی حشر کیا دھتکارے ہوؤں کا_!!
25/01/2025

دیکھ میری آنکھ میں اور دیکھ کر بتا،
ہوتا ہے یہی حشر کیا دھتکارے ہوؤں کا_!!

18/01/2025
"کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے."
09/01/2025

"کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے."

تلخِ صدمات پہ ___ ماتم کی بجائے میں نے اتنا ہنسنا ہے کہ ____رونا ہے کئی لوگوں نے_!
06/01/2025

تلخِ صدمات پہ ___ ماتم کی بجائے میں نے
اتنا ہنسنا ہے کہ ____رونا ہے کئی لوگوں نے_!

‏اُس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نےکون کمبخت جھیل سکتا ہے، جی کون ، کا دکھ۔!!@
04/01/2025

‏اُس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا ہے، جی کون ، کا دکھ۔!!@

ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂
03/01/2025

ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے
ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂

پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا!!!!!پھر آرزو کہ بہت دُور نکل جاؤں.
02/01/2025

پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا!!!!!
پھر آرزو کہ بہت دُور نکل جاؤں.

Address

Multan

Telephone

+923316944462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astheticsbyehsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Astheticsbyehsan:

Share