DFA TV

DFA TV DFA TV

27/06/2024

ملتان پہلا آل پنجاب بلوچ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ جاری
مہان خصوصی انٹرنیشنل فٹبالر رانا باقر کا پرتپاک استقبال
میاں جاوید قریشی کا کہنا تھا کہ گراؤنڈز آباد ہوں گے تو ہسپتال ویران ہوں گے

03/06/2024

کھانے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری
ڈسٹرک فٹ بال ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں جاوید قریشی نے گلگشٹ میں واقع نوید بریانی کی دوسری برانچ کا افتتاح کردیا

27/05/2024
27/05/2024

دوسرا آل پنجاب نواب محبوب الرحمان خان میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ جاری
ڈسٹرک فٹ بال ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں جاوید قریشی کا والہانہ استقبال

26/05/2024

میاں جاوید قریشی کے صدر ڈسٹرک فٹبال ایسوسی ایشن ملتان منتخب ہونے پر محسن قریشی ایڈووکیٹ کی جانب سے استقبال

25/05/2024

ملتان میاں جاوید قریشی کے صدر ڈسٹرک فٹ بال ایسوسی ایشن ملتان منتخب ہونے پر وحدت فٹبال کلب کی جانب سے استقبال

10/05/2024

ملتان
ڈسٹرک فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر میاں جاوید قریشی نے ندیم اعظم کو انچارج سپورٹس آفیسر کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور دستار بندی کی

میاں جاوید قریشی کے ہمراہ انٹرنیشنل فٹبالر رانا باقر ، رمضان عرف رمضو ، اسسٹنٹ محمد ساجد اور ٹینس کوچ نزیر احمد اور کلرک محمد وقاص اور محمد اویس تھے

06/05/2024

انجمن تاجران دہلی گیٹ کے صدر الیاس ڈوگر اور جنرل سیکرٹری شیخ مقیم کی جانب سے ڈسٹرک فٹ بال ایسوسی ایشن کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا

25/04/2024

میاں جاوید قریشی کا ڈی ایف اے ملتان کا صدر بننے پر سنٹرل کالج ملتان کی جانب سے استقبالیہ
پرنسپل سنٹرل کالج حافظ خضر حیات اور بلال کی جانب سے میاں جاوید قریشی اور انکے پینل کا شاندار استقبال

23/04/2024

میاں جاوید قریشی کا ڈی ایف اے ملتان کا صدر بننے پر ایم این اے 149 ملک عامر ڈوگر کی جانب سے میاں جاوید قریشی اور انکے پینل کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا
لک عامر ڈوگر نے نو منتخب صدر میاں جاوید قریشی ،جنرل سیکرٹری عارف محمود اور فنانس سیکرٹری سیکرٹری آصف لاہوری کو مبارکباد پیش کی اور انکی دستار بندی کی گئی

22/04/2024

میاں جاوید قریشی کے صدر بننے پر کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان میں جانب سے میاں جاوید قریشی اوور ڈی ایف اے پورے پینل کو مبارکباد پیش کی

Address

DISTRICT SPORTS GROUND MULTAN
Multan

Telephone

+923054183148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DFA TV:

Share

Category