DigiXeno Marketing

DigiXeno Marketing Sidra Tul Muntaha / Graphic Designer / Social Media Markiter Providing Advertisment and Promoting Your Business and Increase Sales.
(2)

ہر بزنس کو سوشل میڈیا پر کیوں ہونا چاہیے؟کبھی سوچا ہے کہ آپ کا بزنس کتنا خوبصورت ہے؟آپ کی محنت، آپ کی سروس، آپ کا جذبہ…ل...
22/08/2025

ہر بزنس کو سوشل میڈیا پر کیوں ہونا چاہیے؟

کبھی سوچا ہے کہ آپ کا بزنس کتنا خوبصورت ہے؟
آپ کی محنت، آپ کی سروس، آپ کا جذبہ…
لیکن اگر لوگ آپ کو جانتے ہی نہیں، تو آپ کی محنت صرف ایک دکان کی چار دیواری تک محدود رہ جاتی ہے۔

آج کا زمانہ بدل چکا ہے۔
اب دکان سجی ہو یا نہیں…
لیکن اگر آپ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، تو آپ کا پیغام، آپ کی پروڈکٹ، اور آپ کی کہانی دنیا کے کونے کونے تک پہنچ سکتی ہے۔

سوشل میڈیا صرف تصویریں پوسٹ کرنے کا نام نہیں۔
یہ تعلق بنانے کا، اعتماد جیتنے کا، اور اپنے بزنس کو آواز دینے کا ذریعہ ہے۔

لوگ وہی خریدتے ہیں جسے وہ دیکھتے ہیں،
اور وہی دیکھتے ہیں جو ان کی سکرین پر آتا ہے۔

تو چاہے آپ ایک چھوٹا ہنر ہو یا بڑا برانڈ —
اگر آپ سوشل میڈیا پر نہیں ہیں،
تو آپ مقابلے میں پیچھے ہیں۔

اپنے بزنس کو سوشل میڈیا پر لے کر آئیں لوگوں کے ساتھ جڑیں اپنے بزنس کی کہانی بتائیں اور آگے بڑھتے چلیں
جائیں۔

اپنے بزنس کی مارکیٹنگ اور منتھلی مینجمنٹ کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
WhatsApp Now : 03170727506

ہماری سروسز میں شامل ہے

گرافکس ورک
فیس بک پیج مینجمنٹ
فیس بک ایڈز
انسٹاگرام مارکیٹنگ
ٹک ٹاک مارکیٹنگ
ٹک ٹاک ہو کے اکاؤنٹ کریشن
سوشل میڈیا آپٹیمائزیشن

✍️ سدرۃالمنتہی
سوشل میڈیا مارکیٹر

کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ اکثر لوگ Ad Creatives کو اتنا مشکل بنا دیتے ہیں کہ اصل مقصد ہی بھول جاتے ہیں؟دیکھنے والا ایک نظر...
20/08/2025

کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ اکثر لوگ Ad Creatives کو اتنا مشکل بنا دیتے ہیں کہ اصل مقصد ہی بھول جاتے ہیں؟

دیکھنے والا ایک نظر میں decide کرتا ہے 👀
رکنا ہے یا آگے بڑھ جانا ہے۔

اور سچ یہ ہے کہ:
❌ زیادہ رنگ
❌ لمبی لمبی لائنیں
❌ بھرا ہوا ڈیزائن
👉 سب کچھ message کو کمزور بنا دیتا ہے۔

اصل creative وہ ہے جو:
✔️ سادہ ہو
✔️ ایک نظر میں سمجھ آ جائے
✔️ اور دل میں اتر جائے

💡 سادگی صرف design نہیں، بلکہ ایک strategy ہے جو آپ کے برانڈ کو standout بناتی ہے۔

🔗 اب آپ بتائیں: آپ کو کس قسم کے ads زیادہ یاد رہتے ہیں؟
سادہ یا overloaded؟ 👇

کمنٹ میں بتائیں 🙌

✍️ سدرۃالمنتہی




ٹک ٹاک فالوورز پہ شاندار رزلٹ 626 فالوورز وہ بھی صرف ایک ایڈ کے تھرو 😱😱اگر آپ بھی ٹک ٹاک پر گرو کرنا چاہتے ہیں اور آپنے ...
19/08/2025

ٹک ٹاک فالوورز پہ شاندار رزلٹ 626 فالوورز وہ بھی صرف ایک ایڈ کے تھرو 😱😱

اگر آپ بھی ٹک ٹاک پر گرو کرنا چاہتے ہیں اور آپنے پروڈکٹ اپنی پسند کی آڈینس تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ٹک ٹاک ایڈز آپ کے لئے ہیں 🎉
ابھی ٹک ٹاک ایڈز رن کروائیں اور اپنے بزنس کے لئے بہترین رزلٹ حاصل کریں
کیونکہ ہمارا مقصد آپ کے بزنس کو اصل آڈینس تک پہنچانا ہے 🎉🎉
مارکیٹنگ یا مینجمنٹ کی سروسز کے لیے ابھی اپنے بزنس کی ڈیٹیلز کے ساتھ رابطہ کریں اور بڑھائیں آنلائن گروتھ کی طرف پہلا قدم

Whatapp Now : 03170727506

سدرۃالمنتہی ✍️
سوشل میڈیا مارکیٹر

کبھی کبھی ہم چیزوں کو اتنا complicated بنا دیتے ہیں کہ اصل مقصد ہی بھول جاتے ہیں۔Influencer Marketing کے ساتھ بھی اکثر ی...
18/08/2025

کبھی کبھی ہم چیزوں کو اتنا complicated بنا دیتے ہیں کہ اصل مقصد ہی بھول جاتے ہیں۔
Influencer Marketing کے ساتھ بھی اکثر یہی ہوتا ہے۔

ایک دوست کی کہانی سنیں…
وہ ایک چھوٹا سا برانڈ چلاتی تھی۔ خواب بڑا تھا لیکن بجٹ چھوٹا۔
اس نے سنا کہ بڑے بڑے Influencers کے بغیر کامیابی ممکن نہیں،
اس لیے وہ ہر وقت پریشان رہتی:
"میرا بجٹ کہاں سے آئے گا؟ میں اتنا بڑا collaboration کیسے کروں گی؟"

پھر ایک دن اس نے فیصلہ کیا کہ وہ بڑے ناموں کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنےارد گرد کی ایک چھوٹی سی Creator کو موقع دے گی۔

وہ Creator اپنی چند ہزار Audience سے اتنی محبت اور authenticity کے ساتھ بات کرتی تھی
کہ جب اس نے اس کے برانڈ کا ذکر کیا…
تو لوگوں کو لگا جیسے یہ کسی قریبی دوست کی recommendation ہے اوران کے اندر اعتماد قائم ہوا اور وہ پروڈکٹ میں دلچسپی لینے لگے ۔

اور یہی فرق تھا۔
جہاں بڑے Influencers صرف "ads" دکھاتے تھے،
وہاں یہ چھوٹی سی آواز "اعتماد" لاتی ہے اور ہمارے کاروبار کے متعلق بہتر مواقع فراہم کرتی ہے۔

نتیجہ؟
کم بجٹ، زیادہ زیادہ trust، اور زیادہ sales۔

Influencer Marketing اصل میں تعلق اور اعتماد کا کھیل ہے جس میں لوگ انفلوئنسر کی بات پر اعتماد کر کے آپ کا پروڈکٹ خریدتے ہیں۔

لہزا کبھی کبھی پیڈ ایڈز سے بہتر ہوتا ہے کہ کسی انفلوانسر سے کولیب کیا جائے اور بہتر رزلٹ حاصل کئے جائیں۔

کیا آپ بھی اس بات سے اتفاق کرتے ہی .؟؟؟؟
کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔۔۔۔

✍️ سدرۃالمنتہی
سوشل میڈیا مارکیٹر


ایک دن راحیل نے اپنی چھوٹی سی دکان کھولی۔ اچھا سامان تھا، قیمتیں بھی کم تھیں، لیکن گاہک کم ہی آتے تھے۔ پھر اس نے ایک چھو...
16/08/2025

ایک دن راحیل نے اپنی چھوٹی سی دکان کھولی۔ اچھا سامان تھا، قیمتیں بھی کم تھیں، لیکن گاہک کم ہی آتے تھے۔ پھر اس نے ایک چھوٹا سا تجربہ کیا –

اس نے اپنے لیے ایک **پرکشش لوگو** بنوایا، **خوبصورت بینرز** ڈیزائن کروائے، اور **سوشل میڈیا پر دلکش پوسٹس** لگائیں۔

کچھ ہی دنوں میں کیا ہوا؟
🔹 دکان پر لوگوں کی آمد بڑھ گئی
🔹 سوشل میڈیا پر فالوورز نے اسے پہچاننا شروع کر دیا
🔹 اس کی برانڈ اب پہلے سے زیادہ پرکشش اور قابل اعتماد لگنے لگی

تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور بنوائیں زبردست گرافکس اور بہترین مارکیٹنگ جس سے آپ کے بزنس کو ملے
زبردست بوسٹ اور گروتھ ملے 🙌

What'sapp Now : 03170727506

کچھ خواب ہم دیکھتے ہیں… اور کچھ خواب ہم جیتے ہیں۔کچھ سال پہلے، ایک شخص نے اپنا چھوٹا سا بزنس شروع کیا۔ خواب بڑے تھے، مگر...
14/08/2025

کچھ خواب ہم دیکھتے ہیں… اور کچھ خواب ہم جیتے ہیں۔
کچھ سال پہلے، ایک شخص نے اپنا چھوٹا سا بزنس شروع کیا۔ خواب بڑے تھے، مگر وسائل کم۔
مارکیٹنگ کا بجٹ محدود تھا، اور ہر دن یہ سوال ہوتا تھا:
“کیا میرا بزنس کبھی سب تک پہنچ پائے گا؟”

پھر ایک دن، ایک موقع ملا… ایک آفر، جس نے سب بدل دیا۔
اس موقع نے اس کے بزنس کو وہ پہچان دی جس کا وہ حقدار تھا۔
آج، وہ بزنس صرف ایک نام نہیں، بلکہ ایک کامیابی کی کہانی ہے۔

✨ اس آزادی کے ہفتے، شاید یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
14 سے 20 اگست – ہماری تمام مارکیٹنگ سروسز پر 25% ڈسکاؤنٹ۔

کیونکہ ہم مانتے ہیں…
جب آپ کے خواب آزاد ہوتے ہیں، آپ کا بزنس بھی اڑان بھرتا ہے۔ 🇵🇰

📩 ابھی رابطہ کریں، اور اپنی کہانی کا اگلا باب شروع کریں۔

Whatsapp Now : 03170727506

✍️ سدرۃالمنتہی
سوشل میڈیا مارکیٹر

آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں… یہ ایک احساس ہیںوہ احساس جو ہر صبح ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم آزاد ہیں، اپنی مرضی سے جیتے ہیں...
14/08/2025

آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں… یہ ایک احساس ہیں
وہ احساس جو ہر صبح ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم آزاد ہیں، اپنی مرضی سے جیتے ہیں، اپنے خواب دیکھتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

آج کے دن… آئیے ہم صرف جھنڈا نہ لہرائیں، بلکہ اس قربانی کو یاد کریں جو اس جھنڈے کے رنگوں میں بسی ہے۔
ہم عہد کریں کہ ہم اپنی زمین، اپنے لوگوں اور اپنے کل کو سنوارنے کے لیے اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔

پاکستان تم سلامت رہو — ہمیشہ 💚

"

سچ بتاؤں؟ لوگ ad creative کو اتنا گھما پھرا دیتے ہیں کہ اصل مقصد ہی کہیں گم جاتا ہے۔یہ rocket science نہیں ہے…بس اتنا یا...
13/08/2025

سچ بتاؤں؟

لوگ ad creative کو اتنا گھما پھرا دیتے ہیں کہ اصل مقصد ہی کہیں گم جاتا ہے۔
یہ rocket science نہیں ہے…
بس اتنا یاد رکھنا چاہیے کہ جو دیکھنے والا ہے، وہ ایک سیکنڈ میں فیصلہ کرے گا رکنا ہے یا نہیں۔

زیادہ ٹیکسٹ، رنگوں کا ہجوم، اور بھرا ہوا ڈیزائن … یہ سب مل کر اصل میسج کو دبا دیتے ہیں۔

Ad creative کا جادو ہمیشہ سادگی میں ہوتا ہے۔
ایک صاف سا design، سیدھا سا پیغام، اور دل کو کھینچ لینے والی call to action… بس!

آخر میں… creative خوبصورت ہونا ضروری نہیں، کام کرنے والا ہونا ضروری ہے۔

✨ ابآپ بتاؤ، آپ کا favourite simple creative کون سا ہے جو آپ کو یاد رہ گیا ہو؟

کمنٹ میں شیئر کریں 👇

مارکیٹنگ یا مینجمنٹ کی سروسز کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
What'sapp: 03170727506

✍️ سدرۃالمنتہی
سوشل میڈیا مارکیٹر

زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ Organic Reach بڑھانا کوئی خفیہ فارمولہ ہے، اور اسی سوچ میں ہر روز نئے نئے مشکل طریقے آزماتے ر...
12/08/2025

زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ Organic Reach بڑھانا کوئی خفیہ فارمولہ ہے، اور اسی سوچ میں ہر روز نئے نئے مشکل طریقے آزماتے رہتے ہیں۔
لیکن سچ یہ ہے کہ ایک اچھے مارکیٹر کا راز سادگی چھپا ہوتا ہے۔

جب ہم اپنے کانٹنٹ کو سادہ، قیمتی، اور لوگوں کے لیے فائدہ مند رکھتے ہیں تو الگورتھم بھی ہمارا ساتھ دیتا ہے اور لوگ بھی۔
یہ وہ چیز ہے جو پیسہ خرچ کیے بغیر ہمارے پیغام کو ہزاروں، لاکھوں لوگوں تک پہنچا سکتی ہے۔

🔹 Consistency — روزانہ یا ہفتہ وار کانٹنٹ شیئر کرنا
🔹 Value — ایسا کانٹنٹ جو پڑھنے والے کی زندگی میں اثر انداز ہو
🔹 Engagement — کمنٹس، سوالات اور بات چیت کے ذریعے لوگوں سے رابطہ قائم کرے

یاد رکھیں، مارکیٹنگ کا اصل جادو اسی وقت ہوتا ہے جب آپ مشکل کو چھوڑ کر آسانی کو منتخب کرتے ہیں۔

اب آپ کی باری:
آپ کو لگتا ہے Organic Reach بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟

ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایڈز کے تھرو فالوورز ، ویوز اور لائک میں اضافہ کیا اور پوسٹ کی ریچ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا 🙌 اور مز...
09/08/2025

ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایڈز کے تھرو فالوورز ، ویوز اور لائک میں اضافہ کیا اور پوسٹ کی ریچ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا 🙌 اور مزید بزنس سے ریلیٹڈ لوگ ٹک ٹاک کے ذریعے ساتھ جڑے 💥

اگر آپ بھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا مینجمنٹ کی کوئی سروس لینا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور پیڈ مارکیٹنگ بہترین سٹریٹیجی کے ذریعے اپنے بزنس کی آنلائن گروتھ میں اضافہ کریں 🙌

ہماری سروسز میں فیس بک ، انسٹاگرام ، ٹک ٹاک ، گرافکس اور دیگر سوشل میڈیا مینجمنٹ کی سروسز شامل ہیں۔

ابھی رابطہ کریں اور اپنی ڈیجیٹل پہچان بڑھائیں

Contact No : 03170727506

✍️ سدرۃالمنتہی
سوشل میڈیا مارکیٹر




کچھ نیا آ رہا ہے…نہایت خاص، نہایت باوقار۔کیا آپ تیار ہیں؟ Guess krain Kya ho skta ???✍️ سدرۃالمنتہی
08/08/2025

کچھ نیا آ رہا ہے…
نہایت خاص، نہایت باوقار۔
کیا آپ تیار ہیں؟

Guess krain Kya ho skta ???

✍️ سدرۃالمنتہی

کبھی کبھار لفظ نہیں، جذبات بولتے ہیںاور آج Sadaf نے جو پوسٹ تحفے میں دی، وہ بس دل کو خوش کر گئی 💚Sadaf!تم صرف ایک talent...
07/08/2025

کبھی کبھار لفظ نہیں، جذبات بولتے ہیں
اور آج Sadaf نے جو پوسٹ تحفے میں دی، وہ بس دل کو خوش کر گئی 💚

Sadaf!
تم صرف ایک talented graphic designer نہیں،
بلکہ ایک ایسی خوبصورت لڑکی ہو جو احساس کرنا جانتی ہے۔
یہ پوسٹ میرے لیے صرف ایک تحفہ نہیں بلکہ ایک خوبصورت یاد ہے، محبت بھرا احساس ہے۔

دل سے شکریہ... اس محبت، وقت اور محنت کے لیے
اللہ کرے تمہاری creativity دن دوگنی، رات چوگنی ترقی کرے آمین

You truly made my day🫶

Address

Multan
067

Telephone

+923170727506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiXeno Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiXeno Marketing:

Share