10/09/2025
مشکلیں اس لیے نہیں آتیں کہ آپ کمزور ہو، بلکہ یہ بتانے آتی ہیں کہ آپ مضبوط ہو
اگر راستہ ہمیشہ آسان ہوتا تو پھر نہ ہمیں صبر آتا، نہ حوصلہ۔
اس لیے آج کی مشکلات کو برا نہ سمجھو۔۔ بلکہ سیکھنے والا ٹائم سمجھو