
20/04/2025
نئی عینکوں کے ساتھ علمدار شاہ کا سلام
یاد رکھئے گا علمدار نے عینکیں بدلی ہیں نظریں نہیں۔ سب کچھ کو اسی نظر سے دیکھوں گا جیسے پہلے دیکھتا تھا
جو اناج کا دشمن ویلا، نکھٹو تھا وہ نئی عینک کے ساتھ بھی نکما دکھے گا
ویسے کیسی لگ رہی ہیں؟