Murtaza Ashar

Murtaza Ashar I am writer and poet of Urdu. 8 books of poetry and prose are on my credit. My articles published in several magazines and papers.

05/04/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

نٸے سال کیایک نظم۔۔۔۔۔۔اور تو کچھ نہیںکچھ نہیں مانگتامیں نئے سال سےایک اُس کے سوا!مرتضیٰ اشعر
31/12/2022

نٸے سال کی

ایک نظم
۔۔۔۔۔۔
اور تو کچھ نہیں
کچھ نہیں مانگتا
میں نئے سال سے
ایک اُس کے سوا!
مرتضیٰ اشعر

20/11/2022
اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ کل بروز منگل مورخہ 11 اکتوبر 2022ء کی شامانشاءاللہ تعالیٰ شرکت ہوگی. مر...
10/10/2022

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ
کل بروز منگل مورخہ 11 اکتوبر 2022ء کی شام
انشاءاللہ تعالیٰ شرکت ہوگی.
مرتضٰی اشعر

ایک شعر اپنے احباب کی نذر
25/12/2020

ایک شعر اپنے احباب کی نذر

نعت رسولؐتخلیق کا وجود جہاں تک نظر میں ہےجو کچھ بھی ہے وہ حلقہء خیرالبشر میں ہےروشن ہے کائنات فقط اُس کی ذات سےوہ نور ہے...
21/10/2020

نعت رسولؐ
تخلیق کا وجود جہاں تک نظر میں ہے
جو کچھ بھی ہے وہ حلقہء خیرالبشر میں ہے
روشن ہے کائنات فقط اُس کی ذات سے
وہ نور ہے اُسی کا جو شمس و قمر میں ہے
اُس نے سکھائے ہیں ہمیں آدابِ بندگی
تہذیب آشنائی یہ اُس کے ثمر میں ہے
چھو کر میں آؤں گنبدِ خضریٰ کے بام و در
یہ ایک خواب ہے جو مری چشمِ تر میں ہے
دربارِمصطفیٰؐ سے مجھے اذن تو ملے
پرواز کی رسائی مرے بال و پر میں ہے
جب سے مدینے جانے کی دل میں کسک ہوئی
تب سے یہ میری سوچ مسلسل سفر میں ہے
بن جائے گی وسیلہ یہ میری نجات کا
شامل جو نعت آپؐ کی میرے ہُنر میں ہے
فن کو شعورِنعت ملا جب سے مرتضیٰ
اِک روشنی سی زندگی کی رہگزر میں ہے
۔۔۔۔مرتضیٰ اشعر۔۔۔۔

29/02/2016

Address

Shah Shams Road
Multan

Telephone

+923030725973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza Ashar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murtaza Ashar:

Share

Category