World Jokes

World Jokes Content , Creator
(1)

31/07/2023

صبح واک کیا کریں ، پانی پئیں اس سے
آپ کے گردے صحت مند رہیں گے ہوسکتا ہے
اگلے مہینے گردہ بیچ کر بجلی کا بل ادا کرنا پڑے

30/07/2023

انشاء اللہ 14 اگست کو مرشد پاور شو کرنے جارہا ہے🔥✌🏻
یہ پاور شو کس شہر میں ہوگا فیصلہ چند دنوں میں ہوجاۓ گا۔۔۔🇧🇫💪

27/07/2023

روس سے سستا گندم
پھر سستی تیل، پھر انڈونیشیا سے پام آئل ،پھر آئی ایم ایف سے قرضہ
سب کچھ ہوگیا، لیکن سستا کچھ نہیں ہوا۔💔

26/07/2023

انڈیا سے انجو بھی آگئی لیکن لندن سے گنجو ابھی تک نہیں آیا.😜🤣

23/07/2023

پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیاکپ جیت لیا
🔥🔥✌✌

21/07/2023

ہمارا حکومت، ہماری JIT ہماری مرضی
😁😁

21/07/2023

*سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹرائل شروع نہیں کیا جائے گا*
*چیف جسٹس عمر عطا بندیال*🙂🚨

21/07/2023

جو ایک دفعہ غلطی سے پٹواری بن جائے

عقل، لاجک، ثبوت، دلیل، اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

08/07/2023

‏ہارون رشید نے کہا تھا ایک واقعہ ہو گا اور سارا منظر نامہ بدل جائے گا اور منظر نامہ بدل گیا🔥

کوئی شرم کر لو ARY والوں۔۔۔ اتنی ہی سنسرشپ کی پڑی ہے تو تصویر لگاتے ہی نا۔۔بلر کرنے والی نہائت گھٹیا حرکت ہے۔۔
07/07/2023

کوئی شرم کر لو ARY والوں۔۔۔ اتنی ہی سنسرشپ کی پڑی ہے تو تصویر لگاتے ہی نا۔۔

بلر کرنے والی نہائت گھٹیا حرکت ہے۔۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Jokes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share