12/09/2026
مبارک پور طارق پٹرول پمپ
پٹرول کی کم مقدار کی عوامی شکایت
ویڈیو کے مطابق عوام کے ساتھ لوٹ مار کی جارہی ہے
پٹرول پمپ کا پیمانہ چیک کروائے جانا اشد ضروری ہیں
اہل علاقہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پمپ کا منیجر غلام حیدر ہے جو کہ وہ خود ان لوگوں کے ساتھ ملا ہوا ہے
اہل علاقہ کی پیرا فورس لودھراں اور ڈپٹی کمشنر لودھراں سے ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے