I am Multan

I am Multan Beautiful � Multan

28/02/2025

Ramzan Mubarak😇 ❤🌹

 , one of the oldest civilization of the world ❣️
19/01/2024

, one of the oldest civilization of the world ❣️

25 January 2k24......Noor Ki Barsat inshAllahSb Doston sy shirkat ki appeal.....Thursday Night Namaz e Esha ky Baad........
17/01/2024

25 January 2k24......Noor Ki Barsat inshAllah
Sb Doston sy shirkat ki appeal.....
Thursday Night Namaz e Esha ky Baad.....
Shahid Mehmood Qadri shb

25 جنوری 2k24......نور کی برسات انشاء اللہ
سب دوستون سے شرکت کی اپیل.....
بروز جمرات...نماز عشا کے بعد.......
#قاری شاہد محمود قادری صاحب

ملتان شہر اور گردونواح میں مکمل دھند کا راج ہے۔ صفر حد نگاہ تک دھند ہے۔ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
07/01/2024

ملتان شہر اور گردونواح میں مکمل دھند کا راج ہے۔ صفر حد نگاہ تک دھند ہے۔
غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس🔥کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں💯
06/01/2024

سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس🔥
کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں💯

24/11/2023
Multan International stadium 🏟️
22/11/2023

Multan International stadium 🏟️

بچے اور بستے حوالات میں آجکل ٹریفک پولیس پنجاب اور پنجاب پولیس بغیر لائیسنس موٹرسائیکلیں۔گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ان ا...
21/11/2023

بچے اور بستے حوالات میں

آجکل ٹریفک پولیس پنجاب اور پنجاب پولیس
بغیر لائیسنس موٹرسائیکلیں۔گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ان ایکشن ہے 😳 کم عمر بچوں کو مظلوم اور پولیس کو ظالم بناکر پیش کیا جارہا ہے 😳
سب کچھ لاھور میں 14 سال کے کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں چھ افراد کی ہلاکت کے بعد ہائیکورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں ہورہا ہے ٹریفک پولیس ہائیکورٹ کے آرڈرز کی
تعمیل کررہی ہے
فیصلے سے خاص طور پر سکول کالج کے طلباء اور والدین متاثر ہو رہے ہیں
ہم ہمیشہ سے توجہ دلا رہے ہیں کہ ٹریفک حادثات کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں اور زخمی ہوکر بستر پر پڑ جانے والے افراد غربت پریشانی۔رنج والم ۔میں بہت اضافہ کررہے ہیں
ایک ٹریفک حادثہ ہمارے سماجی۔ معاشی نظام پر ضرب لگاتا ہے
ہر روز پنجاب میں ایک ہزار ٹریفک حادثات کے موقع پر ریسکیو 1122 کی گاڑیاں پہنچتی ہیں
ملک میں دو کروڑ سے زائد موٹرسائیکلیں ہیں چلانے والے ایک فیصد بھی کسی ڈرائیونگ انسٹیٹیوٹ سے سیکھ کر سڑک پر نہیں آرہے ڈرائیونگ اور قوانین کا نصاب ہی نہیں ہے
سینئر وکلاء سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ رکھیں امریکہ کی طرز پر
16 سال تک کے نوجوانوں کو جونیئر ڈرائیونگ لائسنس کا قانون بنانے کی جدوجہد کریں
سکولوں کالجوں میں لیکچر کے ساتھ ساتھ عملی ڈرائیونگ تربیت کا آغاز کیا جائے شکریہ

Rewari sweets Hussain Agahi Multan.This picture has been taken on the occasion of Eid Ul Fitar in 1968. Credit: Arslan A...
18/11/2023

Rewari sweets Hussain Agahi Multan.
This picture has been taken on the occasion of Eid Ul Fitar in 1968.

Credit: Arslan Arshad

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share