Zoraiz Ahmad vlogs

Zoraiz Ahmad vlogs الحَمْدُ ِلله

Zoraiz Ahmad vlogs Follow page🥰 Thnku
Vlogging 🎬🎥👇Subscribe Now 🥰
https://youtube.com/?si=mb6HgjUCmiDcrNuh

26/10/2025
26/10/2025

پہلے لوگ جھوٹ سے ڈرتے تھے کہ کہیں گناہ نہ ہو جائے،
اب سچ سے ڈرتے ہیں کہ کہیں نقصان نہ اٹھانا پڑ جائے۔ 😔

22/10/2025

اپنوں کے ساتھ گیم مت کھیلا کرو اگر غلطی سے جیت بھی گئے تو یقین مانو بہت کچھ ھار جاوگے

21/10/2025

سانپ زندہ ہو تو چونٹیاں کھاتا ہے۔ سانپ مرجائے تو چونٹیاں اسے کھاتی ہیں
وقت وقت کی بات ہے
سمجھنے کے لیے اشاره ھی کافی ھے

21/10/2025

مزدور ایک دن کی دہاڑی سے چینی ٹماٹر یا آٹا دونو ایک ساتھ نہیں خرید سکتا اس مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے ؟

21/10/2025

چکن 650 سے 350 روپے کلو ہو گیا ہے۔ اپنی اور بچوں کی پروٹینی ضروریات خوشی سے پوری کریں۔۔۔ لیکن اس میں ٹماٹر ڈالنے کی ضرورت نشتہ۔🤗

21/10/2025

پیاز 700 روپے کلو ، ٹماٹر 550 روپے کلو ،ہری مرچ ادرک 100 روپے کی اور مرغی 320 روپے کی کلو اور مزدور کی دیہاڑی 1500 روپے وہ بھی مشکل سے شکریہ مہنگائی کرنے والو

21/10/2025

دائم آباد رہے گی دنیا~💫
ہم نہ ہوں گئے کوئی ہم سا ہو گا.

19/10/2025

جب سے آپ نے کرکٹ دیکھنا شروع کی سب سے پہلے کس کے فین بنے تھے آپ
اپنے پسندیدہ ترین کھلاڑی کا نام بتائیں

15/10/2025

‏کچھ لوگ درخت کاٹ کرسایہ تلاش کرتے ہیں یعنی مخلص کو دھوکہ دے کر وفادار ڈھونڈتے پھرتے ہیں…

15/10/2025

سونا فی تولہ چار لاکھ 54 ہزار کا ہو گیا

12/10/2025

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoraiz Ahmad vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share