𝕬𝖗𝖔𝖔𝖏 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆

𝕬𝖗𝖔𝖔𝖏 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆 I'm Soo Happy �

21/06/2025
گلاب 🌹  𝕬𝖗𝖔𝖔𝖏 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆
24/06/2024

گلاب 🌹
𝕬𝖗𝖔𝖔𝖏 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆

اب تو یہ تمنّا ہے کسی کو بھی نہ دیکھوںصُورت جو دکھا دی ہے تو لے جاؤ نظر بھی     ❤️❤️‍🩹❤️
11/12/2023

اب تو یہ تمنّا ہے کسی کو بھی نہ دیکھوں
صُورت جو دکھا دی ہے تو لے جاؤ نظر بھی
❤️❤️‍🩹❤️

ادا پریوں کی، جوبن حور کا، شوخی غزالوں کیغرض مانگے کی ہر اک چیز ہے ان حسن والوں کی    ❤️‍🩹💞
10/12/2023

ادا پریوں کی، جوبن حور کا، شوخی غزالوں کی
غرض مانگے کی ہر اک چیز ہے ان حسن والوں کی

❤️‍🩹💞

بھلے جہاں کے تجھے سارے شاہکار ملیں ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں.❤   ゚viralシ  ゚viral          ゚
09/12/2023

بھلے جہاں کے تجھے سارے شاہکار ملیں

ہم ایسے لوگ کہاں ہیں کہ بار بار ملیں.



゚viralシ ゚viral ゚

لاکھوں ہم سے ہوں گے، مگر کوئی ہم سا کہاں؟🤎
08/12/2023

لاکھوں ہم سے ہوں گے، مگر کوئی ہم سا کہاں؟🤎


کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں❤️❤️‍🩹❤️     ゚
06/12/2023

کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں❤️❤️‍🩹❤️

محبت کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھ پوسٹ کے ذریعے کہنا پڑتا ہےاور ایک بندے  کے لئے لکھی گئی باتیں  چار بندوں کے دلوں...
05/12/2023

محبت کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھ پوسٹ کے ذریعے کہنا پڑتا ہے

اور ایک بندے کے لئے لکھی گئی باتیں چار بندوں کے دلوں پر ٹھاہ کر کہ لگتی ہے..!!!

🖤🍓🍇🍒👑

آئینہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والےآج تو بے موت مریں گے مرے مرنے والے
04/12/2023

آئینہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والے

آج تو بے موت مریں گے مرے مرنے والے

ابھی آئی بھی نہیں کوچۂ دلبر سے صداکھل گئی آج مرے دل کی کلی آپ ہی آپ
04/12/2023

ابھی آئی بھی نہیں کوچۂ دلبر سے صدا

کھل گئی آج مرے دل کی کلی آپ ہی آپ

Let's stand with Palestine
30/11/2023

Let's stand with Palestine

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕬𝖗𝖔𝖔𝖏 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝕬𝖗𝖔𝖔𝖏 𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆:

Share