Khawaja Raheel

Director and Producer at Rohi tv Professional Photographer for All types of photshoots
,Advertising photography,Art photography,Digital photography,Fashion photography,Food photography,Sports photography & Wedding photography

03/11/2025

تھانہ سعیدآباد کی حدود میں واقع کفایہ سپر مارکیٹ کے پارکنگ اسٹاف پر پولیس اہلکاروں کا تشدد, ویڈیو بلدیہ اپڈیٹس کو موصول

02/11/2025

پولیس۔اہلکاروں کا ڈرائیور کے ساتھ یہ۔سلوک ٹھیک ہے کیا

02/11/2025

کیا یہ سچ بھی ہو۔سکتا ہے آپکی کیا رائے ہے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Mahmood Qureshi, Mazhar Abbas, Sajjad Zaigham, شیرا...
29/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Mahmood Qureshi, Mazhar Abbas, Sajjad Zaigham, شیراز اویسی, Dawood Siddiqui, Muhammad Riaz, Nabeel Nadeem, Ahmar Khan Babar, Malik Amjad Saeed Thaheem, Chaudhry Sharif Zafar, Saddar Jamali, Shafaqat Bhatti, Raheel Mughal, Choudary Muhammad Younas Abbas, Shahid Jutt, Honey H S K, Ijaz Ahmd, Ali Raza, Malik Ramzan, Shahid Jutt, Muhammad Shahzad Khan, Falck Sher Baloch, Salahudinkhan Khan, Muhammad Akhtar Butt, Sunny Gul

28/10/2025

جان کی امان پاؤں تو عرض کروں جناب والا کیا ایسے سگریٹ جلانے سے ہوا میں سموگ نہیں پھیلتا مریم نواز صاحبہ اگر یہ کوئی کسان کرتا تو اب تک تکی اس پر کئی پرچے ہو جاتے اور ڈی سی کمشنر اسکے گھر والوں کو اٹھا لیتے لیکن یہ میڈم اور صاحب کتنی دیدا دلیری۔کے ساتھ ٹی وی پر بلوا رہے ہیں



28/10/2025

اللہ ہی جانے کیا ایشو تھا لیکن لیڈی وکیل کے ساتھ یہ زیادتی ہے

27/10/2025

📢 اہم انتباہ — موٹر وے کے راستے محتاط رہیں!
آج ایک سادہ سی بات جو آپ سب جان لیں: موٹر وے پر کچھ دکان دار خریدار کو "کھلے پیسے دو" کہہ کر دھوکہ دیتے ہیں۔ پیسے گننے کے لیے صفائی سے کہیے، اور دکان سے نکلنے سے پہلے رقم دوبارہ چیک کریں۔
اگر آپ کو شک ہو تو فوراً واپس جا کر پوچھیں یا ریکارڈ کر لیں۔ اس پیغام کو شیئر کریں — ایک شیئر کسی کی بچت کر سکتا ہے۔ 🙏

27/10/2025

اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا

اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔

27/10/2025

پیرا فورس کا آٹو مارکیٹ میں دوکاندار سے انسانیت سوز سلوک بات کہا سے شروع ہوئی؟ آفیسر شاہی کا حکم اور تاجر کی تذلیل تفصیلات کےلیے مکمل ویڈیو دیکھے اور بتائیں کیا انصاف ہو گا؟

26/10/2025
26/10/2025

سڑکیں سنسان۔ دکاندارپریشان۔ کارخانوں مشینیں جام۔ لیکن بکاؤ TVچینلزبتارہےہیں کہ سٹاک مارکیٹ ریکارڈ توڑرہی ہے۔
عوام حیران و پریشان

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Raheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khawaja Raheel:

Share