30/08/2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کا کچے کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کا مشن پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید غضنفر علی شاہ کی جانب سے کچے کے علاقوں میں آپریشن جاری ، دریائی چوکیوں کو مکمل فعال کردیا گیا مزید تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندے نوید فریاد ڈوگر سے