Mudni page

Mudni page اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
میرے پیارے پیارے میٹھےمیٹھے اسلامی بھائیو یے پیج اسلامک موضوعات سے منسلک آرٹ

پیج نمبر 1درود پاک کی برکت                                                          اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْ...
05/11/2023

پیج نمبر 1
درود پاک کی برکت

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف ( ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی )

درودِ پاک کی فضیلت

حضرت وَہْب بن مُنَبّہ رحمۃُ اللہ عَلَیْہ سے روایت ہے ، بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا ، اللہ پاک نے اسے 200 سال کی زِندگی عطا فرمائی مگر افسوس ! اس نے اتنی لمبی زندگی اللہ پاک کی نافرمانیاں کرتے ہوئے گزار دی ۔

( اب چُونکہ اس نے اتنے گُنَاہ کئے تھے ، اس لئے بنی اسرائیل اس سے نفرت کیا کرتے تھے ، ) چنانچہ اسی حالت میں جب اُس کا انتقال ہو گیا تو لوگوں نے ( نہ اس کو غسل دیا ، نہ کفن پہنایا ، نہ نمازِ جنازہ پڑھی بلکہ ) اس کے مُردَہ جسم ( Dead Body ) کو گھسیٹ کر گندگی کے ڈھیر پر ڈال دیا۔

اِدَھر بنی اسرائیل نے یہ انداز اپنایا ، اُدھر رَبِّ کائنات نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کی طرف وحی بھیجی ( اور فرمایا : اے موسیٰ ! ہمارا ایک بندہ انتقال کر گیا ہے ) آپ اس کو غسل دیجئے ، اسے کفن پہنائیے اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھ کر اس کی تدفین کیجئے ! ( چنانچہ حکمِ رَبَّانی ملنے پر حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اس مقام پر پہنچے ، بنی اسرائیل سے اس کے بارےمیں پُوچھا کہ آخر اسے گندگی کے ڈھیر پر کیوں ڈالا گیا ہے ؟ بنی اسرائیل نے بتایا : اے اللہ پاک کے نبی عَلَیْہِ السَّلام ! یہ بڑا گنہگار بندہ ہے ،

Address

Multan
59300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudni page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudni page:

Share

Category