Zeeshan AgriTech

  • Home
  • Zeeshan AgriTech

Zeeshan AgriTech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan AgriTech, Digital creator, .
(1)

🌾یہ صفحہ ان دوستوں کے لیے ہے جو زراعت سے جڑے ہیں۔
یہاں آپ کو فصلوں کی معلومات، زرعی اوزار، پانی لگانے کے طریقے ملیں گی۔

اگر آپ کو کھیتی باڑی میں کوئی مسئلہ ہو، تو بے جھجھک رابطہ کریں۔
ہم آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

📩 میسج کریں!

15/07/2025

کاشتکاروں فصل کو کیسے بیچیں
#کسان #زراعت #گندم #مکئی #پنجاب #پاکستان

14/07/2025

جامن 1ایکڑ میں 40-50پودے۔فی پودا 25000کمائی۔کقشتکار خوشحال
#کسان #زراعت #گندم #مکئی #پنجاب

13/07/2025

تل کی فصل کو اچانک مرجھانے سے بچانا ہے تو یہ وڈیو لازمی دیکھیں
#کسان #پنجاب #پاکستان #زراعت #گندم

11/07/2025
06/07/2025

ملتان میں شدید آندھی اور طوفان کے مناظر
#کسان #زراعت #پاکستان

ملک کاشف ندیم تھہیم — ملتان سے قانون کی دنیا کا اُبھرتا ہوا ستارہ! 🌟 کاشتکاروں کے مقدمات سپریم کورٹ میں دائر کرکے کسانوں...
05/07/2025

ملک کاشف ندیم تھہیم — ملتان سے قانون کی دنیا کا اُبھرتا ہوا ستارہ! 🌟 کاشتکاروں کے مقدمات سپریم کورٹ میں دائر کرکے کسانوں کی آواز بننے والے
ملک کاشف ندیم ، ایک باوقار وکیل اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے لائسنس یافتہ قانون دان ہیں، جو نہ صرف اپنے پیشے میں مہارت رکھتے ہیں بلکہ عدلیہ کے افق پر تیزی سے اپنا نام روشن کر رہے ہیں۔ قانون ان کے خون میں ہے، کیونکہ وہ پاکستان کی قانونی تاریخ کے ایک عظیم وکیل خادم ندیم ملک کے صاحبزادے ہیں، جنہوں نے اپنے دور میں کئی مشہور و معروف مقدمات جیت کر پاکستان کے قانونی حلقوں میں اپنا لوہا منوایا۔حتی کہ 1997 میں چیف جسٹس آف پاکستان سجاد علی شاہ کو برطرف کرنے کے مقدمے میں آپنے کلیدی طور پر حصہ لیا۔اور ثاقب نثار کو سپریم کورٹ کا جسٹس اور خواجہ محمد شریف کو لاہور ہائیکورٹ کا جسٹس بنایا گیا۔

آج اُن کے بیٹے ملک کاشف ندیم بھی اسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے انصاف کی شمع کو فروزاں رکھے ہوئے ہیں۔ ججوں، وکلاء اور عوام سب اُن کی قابلیت، دلائل کی طاقت اور اخلاقی وقار کے معترف ہیں۔ انہوں نے متعدد بڑے اور پیچیدہ مقدمات میں تاریخی کامیابیاں حاصل کیں، جو ان کے غیر معمولی قانونی شعور اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

ملک کاشف ندیم نہ صرف ایک وکیل ہیں، بلکہ عدل و انصاف کے محافظ ہیں — ایک ایسا نام جو سچ کے لیے لڑتا ہے، اور انصاف کی راہوں پر چلتا ہے۔
#پاکستان #وکالت #عدالت #سپریم کورٹ

28/06/2025

کاشتکاروں نے گندم ریٹ پر احتجاج نہ کرکے ثابت کیا کہ وہ پالیسی سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔
کاشتکار کمنٹ میں بتائیں وہ کسان کارڈ سے کتنا خوش ہیں۔

25/06/2025

پڑھا لکھا کاشتکار کھادوں پر ریسرچ کے بعد علاقے میں ٹاپ پیداوار لینے لگا۔
#کسان #زراعت #گندم #مکئی #پنجاب

22/06/2025

سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں کرینگے ۔پاکستان جانے والے پانی کو نہر بنا کر راجھستان لے جائینگے ۔بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ۔

21/06/2025

گنے کی فی ایکڑ پیداوار 2000من تک لی جاسکتی ہے
#کسان #زراعت #گندم #پنجاب #گنا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan AgriTech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan AgriTech:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share