18/09/2026
شجاع آباد میں بارش کے باعث چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
شجاع آباد کے علاقے موچی پورہ میں بارش کے باعث بھانے کی چھت گرنے سے 65 سالہ محمد صادق جاں بحق ہوگئے۔
دوسری جانب چک آر ایس میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Tags:
#بارش #حادثہ #ملتان