Gull Fareed Qadri

Gull Fareed Qadri Forever grateful for Allah’s blessings"
نقیـبِ محفِل مـیلادِ مـصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
03237377172

28/04/2024

سر پہ صدیقؓ آنکھوں میں عثمانؓ ہوں
ڈھڑکنوں میں عمرؓ جانے جاں ہو علیؓ
یہ سبھی معتبر ہمسفر ہوں اگر
تو پھر رفاقت کا کتنا مزہ آئے گا

28/04/2024

حضرت عثمانِ غنیؓ پیکرِشرم وحیا ہیں
اُن کی عظمت و شان بےحیا کیا جا نے
دشمن اہل بیت اور دشمن صحابہ پر لعنت بے شمار

جب گردنیں جھکی ہوں سر کاٹ تے ہیں لوگ جھکتا نہیں وہ سر جو صدا سرفراز ہوسر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظر...
31/03/2024

جب گردنیں جھکی ہوں سر کاٹ تے ہیں لوگ
جھکتا نہیں وہ سر جو صدا سرفراز ہو
سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو😭😭😭

میں جناب قبلہ احمد علی حاکم صاحب کی اعلیٰ ظرفی کو سلام پیش کرتا ہوں وہ اگر جواب پر جواب دیتے تو محفل کا ماحول خراب ہوتا ...
20/02/2024

میں جناب قبلہ احمد علی حاکم صاحب کی اعلیٰ ظرفی کو سلام پیش کرتا ہوں وہ اگر جواب پر جواب دیتے تو محفل کا ماحول خراب ہوتا مگر انہوں نے خاموشی اختیار کی ❤️ اور ان ساتھ ہی دعاء گو ہوں اللّٰہ پاک آپ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین ثمہ آمین 💓❤️

اور اِن جیسے علماء کا سایہ اللّٰہ پاک اہلسنت سے دور رکھے جو اپنی پہچان بنانے کے لئے کسی دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔
یہاں ایک سخت جملہ بولوں تو ان کو تکلیف کسی مشہور انسان سے نہیں بلکہ تکلیف زکر اہلبیت سے ہوتی ہے مگر وہ تنقید اس پر کر رہے ہوتے ہیں۔اور وہ منہ پر اور پیٹھ پیچھے کچھ اور ہوتے ہیں۔
دشمن اہلبیت پر لعنت بے شمار

جنت ونڈ دا اے پیار علی دانوکر بنڑ سرکار علی دا۔۔!!لے بھئی منکر سڑدا رہ تومومن نعرہ مار علی دا۔۔۔۔!!!
24/01/2024

جنت ونڈ دا اے پیار علی دا
نوکر بنڑ سرکار علی دا۔۔!!
لے بھئی منکر سڑدا رہ تو
مومن نعرہ مار علی دا۔۔۔۔!!!

18/09/2023

خوشیاں مناؤ دھومیں مچاؤ آگئے سرکار
ماہ ربیع الاوّل مبارک ہو 💓

21/07/2023

میں شیعہ نہیں ہوں لیکن میری سوچ ہے کہ محرم ایک اسلامک اور غم کا مہینہ ہے اس ماہ میں میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آل نے بہت بڑی قربانی دی اور اس ماہ میں میرے نبی کی آل کی قربانی کہ دوران جو ان پر ظلم ہوا یقیناًوہ کسی سے چھپا نہیں ہے میں اس آل کی بات کر رہا ہوں جن پر درود پڑھے بغیر کسی کی نمازہی نہیں ہوتی اور میں یوں کہوں گا کہ محرم صرف شیعوں کا مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت مسلمہ جو کوئی بھی جس فرقہ سے بھی تعلق رکھتا ہے اس کے لیے بھی اس مہینہ کا احترام واجب ہے ہمیں فرقہ واریت، ضد ، انا اور آپس کی نفرتوں میں ان کا احترام نہیں بھولناچاہیے اس لیے ان ایام کو سنی شیعہ دیو بندی وغیرہ بن کر نہیں بلکہ حسینی بن کر گزاریں کیونکہ حضرت امام حسین تمام انسانیت کے محسن ہیں پوری امت مسلمہ پر حضرت امام حسین علیہ السّلام کا اور ان کے گھرانے کا احسان ہے بلکہ دوسرے الفاظ میں یوں کہوں کہ اسلام اور ایمان حسین علیہ السّلام ہیں کیونکہ کہ ان کی وجہ سے ہی آج ہم اسلام اور ایمان کی زنگی گزار رہے ہیں۔
دعا گو حافظ گل فرید قادری

21/07/2023

یااللّہ پاک بی بی سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیہا کے صدقے سب ماں باپ کو اتنی تو فیق دے کے وہ اپنی اولاد کو رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کی آل کا 😢🙏ادب سکھا سکیں

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔
19/07/2023

یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔

Address

Multan

Telephone

+923237377172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull Fareed Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gull Fareed Qadri:

Share