06/09/2026
🕋 بیت اللہ کے سامنے… اپنی حاجت مجھے بتائیں، دعا میں آپ کو شامل کروں گا 🤲
میرے عزیز فالوورز!
اگر آپ کسی حاجت، پریشانی، مشکل، بیماری، رزق، رشتے یا زندگی کے کسی بھی مسئلے کے لیے دعا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں:
اپنا نام، شہر اور اپنی دعا/حاجت لکھ دیں۔
میں ان شاء اللہ تعالیٰ بیت اللہ کعبہ کے سامنے آپ سب کے لیے خصوصی دعا کروں گا۔ 🤲🕋
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز حاجت پوری فرمائے، پریشانیاں دور فرمائے اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
دعا میں یاد رکھنے کے لیے کمنٹ ضرور کریں۔ ❤️
#کعبہ #دعا #عمرہ #روحانیات