
01/10/2023
تو میرا نامۂ اعمال تو دیکھ
میں نے انساں سے محبت کی ہے
حدیقہ چاہتی تو چند لوگوں کی لیڈر نام نہاد لیڈر بن کر دھرنوں جلسوں کے لیے رقم جمع کر کے عوام کو آئے روز سڑکوں پر اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتی تھی۔لیکن اس نے فضول سرگرمیوں کو ترک کر کے بنا کسی فائدے کرسی اور لالچ کے ایک عورت ہو کر اپنے ہم وطنوں کی مدد کرنا بہتر سمجھا❤حدیقہ کیانی لاکھوں ان لوگوں سے بہتر ہے جو عوام کی مدد تو نہیں کرتے البتہ عوام کے لیڈر بنے ہووئے ہیں۔