Khichi Information Pakistan

Khichi Information Pakistan KHICHI INFORMATION ask me and bio

18/01/2024
ایف سی کیمپ مسلم باغ میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرمانے والے شہداء کی نماز جنازہ آج کوئٹہ گ...
18/05/2023

ایف سی کیمپ مسلم باغ میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرمانے والے شہداء کی نماز جنازہ آج کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی.
قلات کے رہائشی نائیک امین اللہ عمر 31 سال، لانس نائیک عبدالمناف عمر 35 سال ساکن ڈسٹرکٹ چکوال اور سٹینو ٹائپسٹ غلام فرید عمر 34 سال ساہیوال ڈسٹرکٹ ساہیوال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں کور کمانڈر کوئٹہ لفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران/ سپاہیوں اور سول سرکاری افسران نے شرکت کی
اللہ تعالیٰ شہدا کی شہادت قبول اور درجات بلند فرمائے.
آمین.
ثم آمین
🇵🇰

17/05/2023

خبر غم
محمد اقبال خان کھچی کی اہلیہ، محمد ممتاز خان کھچی سابق ضلع ناظم وہاڑی کی بھابھی ،سابق اپم پی اے سردار خان کھچی مرحوم کی ہمشیرہ، علی رضا خان کھچی کی والدہ اور محمد اورنگزیب خان کھچی ایم این اے، محمد آفتاب احمد خان کھچی سابق ایم این اے اور سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی کی چچی کا باقضائے االہی انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب فدہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی.

15/04/2023

#لاہور
ایم این اے میلسی اورنگزیب خان کھچی، سابق ایم این اے وہاڑی آفتاب احمد خان کھچی، سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی، انشاأللہ ایم پی اے شہزاد خان کھچی کی مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی سے خصوصی ملاقات۔ علاقائی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

15/04/2023

ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب امتیاز احمد خاں کھچی کی ہدائیت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اور دیگر متعلقہ سٹاف و کنٹریکٹرز عیدالفطر کے موقع پر شہر فرید کے باسیوں کو صحت مند تفریحی مواقع فراہم کرنے کے سلسلے میں بابا فرید پارک پاکپتن کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ جناب ڈپٹی کمشنر صاحب کی ہدایات پر بلدیہ پاکپتن کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ عید فیسٹول اور شہریوں کو واکنگ ٹریک کی مستقل بنیاد پر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔

15/04/2023

KHICHI INFORMATION PAKISTAN

وزیراعظم عمران خان  کھچی گروپ کے قائدین کے ہمراہ لاکھوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے
07/03/2022

وزیراعظم عمران خان کھچی گروپ کے قائدین کے ہمراہ لاکھوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے

Address

Mps Road
Multan
MODELTON

Telephone

+923334031431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khichi Information Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khichi Information Pakistan:

Share

Category