Sanjh News

Sanjh News Sanjh News, a 24 hrs online news channel, aims to show positive image of Pakistan, that is hidden from the world. Insha Allah!

We want the world to see and believe that it’s a resilient nation and can reach to any heights of success and prosperity. Sanjh News, where every news is credible and authentic. We at Sanjh News aim to dissipate a culture of positivity and productivity and to sprinkle good energy among fellow Pakistanis to build this exceptional country together. Pakistan is a nation of talent, pure genius, amazin

g aptitude and a persistent mindset. We have survived so many odds, we have defeated so many enemies, we have made so many friends … now is the time to capitalize on our remarkable ability of shinning bright and standing strong besides all darkness thrown towards us. Sanjh News is a platform where we will talk about the rights of 200 million people. We will play our role towards nurturing the belief system, culture, traditions, civilization and the core of our existence. We will bring forward everything from sports to politics to literary events. We will introduce our own business gurus, our teachers, our doctors, our engineers and our astounding talent that we believe is not less than any other country in the world. It’s high time that we trust our own skill set, our own experiences and bring our best in changing the image of Pakistan. It won’t be long that Pakistan will be shinning the brightest and everyone will be proud to be called a Pakistani.

25/08/2025
02/08/2025
02/08/2025
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملتان احمد زنیر  چیمہ نے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر  کے ہمراہ...
29/07/2025

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملتان احمد زنیر چیمہ نے ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر کے ہمراہ گلگشت ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔

گلگشت ڈویژن کے تمام افسران کرائم میٹنگ میں شریک ہوئے

ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے گلگشت ڈویژن کی کرائم کی صورتحال اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں

انہوں نے پولیس افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے بہتر حکمت عملی سے کام کریں

ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر نہ کریں اور شکایات کے حل کے لیے ٹائم لائن کو فالو کریں

جرائم پر قابو پانے کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں

ایس پی گلگشت نے ہدایت کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کریں

تھانہ میں آنے والے شہریوں کو بروقت اور میرٹ پر انصاف فراہم کریں اور معاشرے کے کمزور طبقات خصوصاً عورتوں اور بچوں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کریں

ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد پولیس کی کارکردگی کو مزید فعال اور عوام کی خدمت کو بہتر بنانا ہے۔ ہم پختہ عزم رکھتے ہیں کہ ان اشاریوں کی مدد سے پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئے گی اور عوام کا اعتماد بحال ہوگا۔

ترجمان ملتان پولیس

29/07/2025

ٹکرز

ملتان ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت شاہراہوں کی اپ گریڈیشن کا عمل جاری

ملتان: کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر شہر کی اہم سڑک کی اپ گریڈیشن کا آغاز

ملتان: ایس پی چوک تا بومانجی چوک 1 کلومیٹر سڑک کی بحالی جاری

ملتان۔ 2 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے کارپٹنگ و میڈین کی بحالی کی جارہی ہے

ملتان: کمشنر عامر کریم خاں کی 15 روز میں اپ گریڈیشن مکمل کرنے کی ہدایت

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر  انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔   انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملو...
29/07/2025

ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے ملتان زون کی بڑی کاروائیاں

انتہائی مطلوب انسانی سمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں فیروز قیصر سگو، محمد اعظم اور محمد وزیر شامل

گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث پائے گئے

ملزم فیروز قیصر کو چھاپہ مار کاروائی میں خانیوال سے گرفتار کیا گیا

ملزم کا نام انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی فہرست میں شامل ہے

ملزم کے خلاف ایف آئی اے ملتان زون میں 9 مقدمات درج ہیں

ملزم کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمات بھی درج ہیں

ملزم کے خلاف فیصل آباد زون میں بھی مقدمات درج ہیں

ملزم نے سادہ لوح شہریوں کو دبئی اور سعودی عرب ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے لیے 82 لاکھ روپے سے زائد ہتھیائے

ملزم محمد اعظم نے شہری کو آذربائیجان ملازمت کا جھانسہ دیکر 6 لاکھ روپے ہتھیائے

ملزم محمد وزیر نے شہریوں سے دبئی اور عرب امارات ملازمت کی غرض سے بھجوانے کے نام پر 23 لاکھ 60 ہزار روپے بٹورے

ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے

ملزمان بھاری رقوم وصول کر کے روپوش ہو گئے تھے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے

22/07/2025

ایم ڈی اے

22-07-2025
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کنندگان کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے خانیوال روڈ چوک کمہاراں فلائ اوور و گرین بیلٹ میں قائم تجاوزات کو ختم کروا دیا جبکہ متعدد متجاوزین کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے استغاثہ جات متعلقہ تھانہ میں جمع کروا دیئے گئے جبکہ شاہ رکن عالم کالونی سی بلاک میں قائم غیر قانونی سپیڈ بریکرز بنانے پر متعدد افراد کو از خود سپیڈ بریکرز ختم کرنے کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

ملتان پولیس کے شہید کانسٹیبل ارشاد احمد کا یوم شہادتشہید کانسٹیبل ارشاد احمد کی یوم شہادت کے موقع پر ان کی قبر پر گارڈ آ...
22/07/2025

ملتان پولیس کے شہید کانسٹیبل ارشاد احمد کا یوم شہادت

شہید کانسٹیبل ارشاد احمد کی یوم شہادت کے موقع پر ان کی قبر پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

شہید کی قبر پر حاضری دی گئی، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے گئے

22جولائی 2011 کو ارشاد احمد تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقہ میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ بم بلاسٹ ہوا جس سے آپ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور جام شہادت نوش کیا

پولیس کی جانب سے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

شہید کانسٹیبل ارشاد احمد نے فرض کی ادائیگی میں جان قربان کی

عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

ترجمان ملتان پولیس

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanjh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanjh News:

Share