Azra Parveen

Azra Parveen
(11)

03/05/2024
24/04/2024

پاکستان بہت جلد امریکہ کے غلاموں سے آزاد ہونے والا ہے انشاء اللہ

14/04/2024

اللہ پاک ایران کو اسرائیل پر فتح نصیب فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲

وفا کے رستے کا ہر سپاہیگواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے.سلام شاہ صاحب
14/04/2024

وفا کے رستے کا ہر سپاہی
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے.
سلام شاہ صاحب

بیشک سچی بات ہےاللہ تعالیٰ بڑے رحیم ہیںجزاکم اللہ خیرا
05/04/2024

بیشک سچی بات ہے
اللہ تعالیٰ بڑے رحیم ہیں
جزاکم اللہ خیرا

ہماری بھی کلائی کا ناپ مانگا جاۓ...ہمیں بھی تو عید کی چوڑیاں بیجھی جائیں نہ...🍁
05/04/2024

ہماری بھی کلائی کا ناپ مانگا جاۓ...
ہمیں بھی تو عید کی چوڑیاں بیجھی جائیں نہ...🍁

01/04/2024

اے تمام جہانوں کے مالک ناحق سزا کاٹنے والے عاشق رسول کو آزادی نصیب فرما آمین
🤲🥺🤲

عید گفٹ کا ہی بندہ پوچھ لیتا ہےاتنا بھی کنجوس نہ ہو بندہ🙄😀
28/03/2024

عید گفٹ کا ہی بندہ پوچھ لیتا ہےاتنا بھی کنجوس نہ ہو بندہ🙄😀

روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہواکس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی بھیصلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ ع...
25/03/2024

روضہ اقدس کو جو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی شے ہے یہ میری بینائی بھی
صلی اللہ علیہ والہ وسلم♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد♥️ ♥️

 #مولاناطارق جمیل صاحب #روڈ ایکسیڈینٹ # میں شدید زخمی ہوگئے ہیں😢😢 #اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائیں امین
22/03/2024

#مولاناطارق جمیل صاحب
#روڈ ایکسیڈینٹ # میں شدید زخمی ہوگئے ہیں😢😢
#اللّٰہ پاک مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائیں امین

22/03/2024

✨دوسرا عشرہ مغفرت✨
اسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ زَنْبٍ وَاتُوبُ إِلَيْهِ°

Address

Multan
Multan

Telephone

+923019314522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azra Parveen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azra Parveen:

Share