Beda DF Services

Beda DF Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beda DF Services, Social Media Agency, Multan, Multan.

انیگرینڈ مٹی کا انتظام (Unmanaged Soil Management) سے مراد وہ حالت یا طریقہ ہے جس میں مٹی کی صحیح دیکھ بھال، بہتری یا زر...
29/03/2026

انیگرینڈ مٹی کا انتظام (Unmanaged Soil Management) سے مراد وہ حالت یا طریقہ ہے جس میں مٹی کی صحیح دیکھ بھال، بہتری یا زرخیزی کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات نہ کیے جائیں۔
آسان الفاظ میں:
جب کسان مٹی کی دیکھ بھال نہ کرے، جیسے:
کھاد کا صحیح استعمال نہ کرنا
فصلوں کی گردش (Crop Rotation) نہ کرنا
پانی کا غلط استعمال کرنا
مٹی کو زیادہ استعمال کر کے آرام نہ دینا
تو اسے انیگرینڈ مٹی کا انتظام کہا جاتا ہے۔
اس کے نقصانات:
مٹی کی زرخیزی کم ہو جاتی ہے
فصل کی پیداوار کم ہو جاتی ہے
زمین بنجر (بیکار) ہو سکتی ہے
مٹی میں غذائی اجزاء (nutrients) ختم ہو جاتے ہی

اہم ترینسمارٹ لاک ڈاؤن ہر ہفتے 2 دن (ہفتہ دوپہر 12 بجے سے اتوار رات 11 بجکر 59 منٹ تک) ہوا کرے گا، نوٹیفیکیشن.
29/03/2026

اہم ترین

سمارٹ لاک ڈاؤن ہر ہفتے 2 دن (ہفتہ دوپہر 12 بجے سے اتوار رات 11 بجکر 59 منٹ تک) ہوا کرے گا، نوٹیفیکیشن.

27/03/2026

انتہائی اہم گزارش
*تمام بھائیوں سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ* *پھینکیں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے کسی غریب کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ !!!*
*پبلک سروس میسج شکریہ!!!*

27/03/2026

*مونگ*

السلام وعلیکم مونگ آنے والے دنوں میں بہت بڑا سرپرائز دے سکتی ہے بڑے پیمانے پر مال کھائے جاچکے ہیں *انٹرنیشنل* مونگ اس وقت 12+ کھڑی ہے آئے روز مال کم ہو رہے ہیں اور دوسری طرف آنے والے دنوں میں حیدر آباد کی مارکیٹ بھی تھل کی طرف آئے گی جس کی بڑی وجہ قابلی مونگ *پاک افغان تجارت* جو ارسہ دراز سے بند پڑی ہے اور قابلی مونگ بھی تقریبان دوسرے ممالک میں چلی گئی ہے لحاظہ مونگ آنے والے دنوں میں سرپرائز دے گی* ان شاء اللہ

*منجانب پاکستان بزنس کمیونٹی*

25/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر آگئی
قوم ذہنی طور پر تیار ہو جائے پاکستان اگلے چوبیس سے 48 گھنٹوں میں بڑا فیصلہ کرنے جارہا ہے سعودیہ عرب کا پریشر بڑھ گیا
لاک ڈاؤن کا پلان
پورے پاکستان میں ایمرجنسی نافذ کر دی جائے گی

24/03/2026
یومِ زراعت (Agriculture Day) یومِ زراعت ہر سال کساناں دی محنت، زمین دی زرخیزی تے خوراک دی پیداوار نوں خراجِ تحسین پیش کر...
24/03/2026

یومِ زراعت (Agriculture Day)
یومِ زراعت ہر سال کساناں دی محنت، زمین دی زرخیزی تے خوراک دی پیداوار نوں خراجِ تحسین پیش کرن لئی منایا جاندا اے۔ ایہہ دن ساڈے لئی یاد دہانی اے کہ زراعت نہ صرف معیشت دی ریڑھ دی ہڈی اے بلکہ انسانی زندگی دا بنیادی سہارا وی اے۔
ساڈے ملک پاکستان وچ زراعت دا شعبہ بہت اہم حیثیت رکھدا اے۔ گندم، چاول، کپاس تے گنا ورگیاں فصلیں نہ صرف مقامی ضرورتاں پوری کردیاں نیں بلکہ برآمدات دا ذریعہ وی بن دیاں نیں۔ کسان دن رات محنت کرکے ساڈی خوراک مہیا کردے نیں، اس لئی اوہ معاشرے دے اصل ہیرو نیں۔
یومِ زراعت دا مقصد صرف کساناں دی قدر کرنا نہیں بلکہ عوام وچ شعور پیدا کرنا وی اے کہ جدید طریقۂ کاشتکاری اپنائے جان، پانی دی بچت کیتی جائے تے زمین دی حفاظت کیتی جائے۔ نئی ٹیکنالوجی، بہتر بیج تے کھاداں دے درست استعمال نال پیداوار وچ اضافہ ممکن اے۔
ساڈی ذمہ داری اے کہ اسی کساناں دی مدد کریے، زراعت نوں فروغ دیے تے اپنے وسائل دا صحیح استعمال کریے۔ اگر زراعت ترقی کرے گی تاں ملک خوشحال ہووے گا تے عوام دی زندگی بہتر ہووے گی۔
بدقسمتی نال اکثر کساناں نوں اپنی محنت دا پورا صلہ نہیں ملدا۔ اوہناں نوں مہنگی کھاد، پانی دی کمی تے جدید سہولتاں دی کمی دا سامنا کرنا پیندا اے۔ اس لئی حکومت تے معاشرے نوں چاہیدا اے کہ کساناں دی مدد کرے تے اوہناں لئی آسانیاں پیدا کرے۔
یومِ زراعت ساڈے لئی ایک اہم دن اے جو سانویں یاد دلاوندا اے کہ زراعت بغیر زندگی ممکن نہیں۔ اس لئی اسی سب نوں مل کے اس شعبے دی ترقی لئی کوشش کرنی چاہیدی اے۔


Beda DF Services
゚viralシfypシ゚viralシal


#کسان #زمیندار

تاریخ خود کو دہراتی ہے🥷👈اگر آپ بوسنیا کو نہیں سمجھتے، تو آپ غزہ کو بھی نہیں سمجھیں گے…!💔👈پہلے بوسنیا کو سمجھیں، تاکہ آپ ...
22/03/2026

تاریخ خود کو دہراتی ہے🥷
👈اگر آپ بوسنیا کو نہیں سمجھتے،
تو آپ غزہ کو بھی نہیں سمجھیں گے…!💔
👈پہلے بوسنیا کو سمجھیں،
تاکہ آپ غزہ اور وہاں جو کچھ ہو رہا ہے، اسے سمجھ سکیں، اور حیران نہ ہوں…!
صربوں نے بوسنیا کے مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ چھیڑی، جس میں 3 لاکھ مسلمان شہید ہوئے۔💔
👈60 ہزار خواتین اور بچیوں کی عصمت دری کی گئی۔
👈15 لاکھ مسلمانوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
کیا ہمیں یہ سب یاد ہے؟
یا ہم اسے بھول چکے ہیں؟ یا ہم نے اس کے بارے میں کبھی کچھ سنا ہی نہیں؟🥲
سی این این کے ایک اینکر نے بوسنیا کے قتل عام کی برسی پر معروف رپورٹر کرسٹیانا امانپور سے سوال کیا:
☘️"کیا تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے؟"
کرسٹیانا امانپور نے جواب دیا:
👈"یہ قرون وسطیٰ کی جنگ تھی—مسلمانوں کا قتل، محاصرہ اور ان کو بھوک کا شکار کیا جانا، اور یورپ نے مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔ وہ کہتے رہے کہ یہ ایک خانہ جنگی ہے، جو کہ سراسر جھوٹ تھا!"🥲
👈یہ ہولوکاسٹ تقریباً 4 سال جاری رہا۔
صربوں نے 800 سے زائد مساجد تباہ کر دیں، جن میں سے کچھ کا تعلق 16ویں صدی سے تھا۔
انہوں نے سرائیوو کی تاریخی لائبریری جلا دی۔
اقوامِ متحدہ نے مسلمانوں کے شہروں میں حفاظتی دروازے نصب کیے، لیکن وہ صرف دکھاوا تھا۔🗡️
👈صربوں نے ہزاروں مسلمانوں کو حراستی کیمپوں میں ڈال کر بھوکا پیاسا رکھا، یہاں تک کہ وہ ہڈیوں کے ڈھانچے بن گئے۔💔
ایک صربی کمانڈر سے پوچھا گیا کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
اس نے کہا:
👈"کیونکہ یہ سور کا گوشت نہیں کھاتے!"
گارڈین اخبار نے ان دنوں بوسنیا کے عصمت دری کیمپوں کا نقشہ شائع کیا، جن کی تعداد 17 تھی، کچھ تو صربیا کے اندر ہی قائم کیے گئے تھے۔
صربوں نے بچوں تک کو نہیں بخشا—ایک 4 سالہ بچی کے بارے میں گارڈین نے خبر شائع کی:
"وہ بچی جس کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ مسلمان تھی!"💔
👈قصاب ملادیچ نے مسلمانوں کے ایک رہنما کو بلایا، اسے سگریٹ پیش کی، چند لمحے قہقہے لگائے، اور پھر بے دردی سے قتل کر دیا۔
سربرنیتسا کا قتل عام تاریخ کا ایک خوفناک سانحہ تھا۔🥲
👈بین الاقوامی فوجی، جو وہاں حفاظت کے لیے تعینات تھے، صربوں کے ساتھ جشن مناتے، رقص کرتے، اور بعض نے مسلمان خواتین کی عزت کا سودا خوراک کے بدلے کیا۔🥲
👈سربرنیتسا کی المناک کہانی:
دو سال تک محاصرہ جاری رہا،
مسلسل گولہ باری ہوتی رہی۔
یورپ نے بالآخر شہر کو صربوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا۔
مسلمانوں کو دھوکہ دیا گیا کہ اگر وہ ہتھیار ڈال دیں، تو انہیں امان ملے گی۔💔
👈جب انہوں نے ہتھیار ڈالے، صربوں نے 12 ہزار سے زائد مردوں اور لڑکوں کو الگ کیا، سب کو قتل کر دیا، اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی۔
بعض مسلمانوں کی کھال پر گرم لوہے سے آرتھوڈوکس صلیب کی مہر ثبت کی گئی۔
ماؤں کے سامنے ان کے بچوں کو ذبح کیا گیا۔
جب قتل عام مکمل ہوا، تو قاتل کارادیچ نے اعلان کیا:💔
👈"سربرنیتسا ہمیشہ سے صربوں کی تھی، اور اب دوبارہ ہماری ہو گئی ہے!"
صربوں نے حاملہ مسلمان خواتین کو قید رکھا تاکہ ان کے بطن سے صربی بچے جنم لیں۔
ایک صربی فوجی نے ایک مغربی صحافی سے کہا:💔
👈"ہم چاہتے ہیں کہ مسلمان عورتیں صربی بچوں کو جنم دیں!"
30 سال گزر چکے ہیں، لیکن سبق نہیں سیکھا…
ہمیں بوسنیا یاد ہے،
ہمیں غرناطہ یاد ہے،
ہمیں فلسطین یاد ہے…💔
👈ہم معاف نہیں کریں گے، ہم بھولیں گے نہیں، اور کبھی بھی جھوٹے انسانی حقوق کے نعرے پر یقین نہیں کریں گے!🗡️
👈ایک فرانسیسی اخبار نے بوسنیا کے قتل عام پر لکھا:
"یہ ایک جدید دور کی جنگ تھی، مگر اسے قرونِ وسطیٰ کے طریقے سے لڑی گئی!"
یہ تاریخ بچوں کو سلانے کے لیے نہیں سنائی جاتی، بلکہ مردوں کو جگانے کے لیے سنائی جاتی ہے۔۔۔🥷
👈اور ایک جنگ اس وقت ایران اسرائیل کے مقابل لڑی جارہی ہے جسمیں اس بار عالمی طاقتوں کو اپنی پسپائی نظر آرھی ہے ،اوروہ مدد رحم کی بھیک مانگ رہیں ہیں 🍁
👈آج تاریخ اپنے آپ کو دوہرا تو رہی ہے مگر اس بار جنگ عالمی صلیبیوں، صہیونی طاقتوں نے شروع کی اور پھنس گئے ، امت مسلمہ کو متحد اور یکجو ہو کر اس دفعہ اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا ورنہ یہ ہمیشہ پستے ہی رہیں گے🥷

Address

Multan
Multan
60000

Telephone

+923071817700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beda DF Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share