22/07/2026
پـاکــســتان سنـی تـحریـک ملتــان کے زیراہتمام عشقِ پاکستان کانفرنس...... ❤️ 💫
پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام وطن کی محبت کے فروغ کے لئے
استحکام پاکستان کےلئے
نئی نسل کوقیام پاکستان کے وقت کی قربانیوں کی آگاہی کے لئے
شھداء پاکستان کوخراج عقیدت تحسین اور ہدیہ تبریک پیش کرنے کے لئے
ہرسال کی طرح امسال بھی
سالانہ عظیم الشان
عشقِ پاکستان کانفرنس
خصوصی خطاب
یادگار اسلاف مفتی اعظم پاکستان عظیم مزہبی سکالر عظیم مفکر عظیم مدبر سرمایہ اسلام حضرت قبلہ مفتی منیب الرحمن ہزاروی قادری مرکزی صدر تنظیم المدارس پاکستان ❤️💕💞
خصوصی خطاب
جرنیلِ اہلِ سنت قائدِ محترم انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب اطال اللہ علی عمرہ وحفظہ سربراہ پاکستان سنی تحریک
Pakistan Sunni Tehreek Multan
منجانب
مرزا محمدجنیدارشدالقادری
ممبر پاکستان سنی تحریک ملتان ،ممبرجنوبی پنجاب تحریک ختمِ نبوتﷺرجسٹرڈ پاکستان ،ممبر متحدہ میلاد کونسل