We are Multani

27/01/2026
ٹوبہ ٹیک سنگھ: مدینہ کالونی میں سیوریج بند، گندہ پانی گلیوں میں جمع، اہلِ محلہ شدید پریشانٹوبہ ٹیک سنگھ کی مدینہ کالونی ...
26/01/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ: مدینہ کالونی میں سیوریج بند، گندہ پانی گلیوں میں جمع، اہلِ محلہ شدید پریشان

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مدینہ کالونی میں مین سیوریج لائن کی بندش کے باعث اہلِ علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ سیوریج بند ہونے سے گندہ پانی گلیوں اور سڑکوں پر جمع ہو چکا ہے، جس سے نہ صرف آمدورفت متاثر ہو رہی ہے بلکہ تعفن اور بیماریوں کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔
مکینوں کے مطابق سیوریج کا یہ مسئلہ کئی دنوں سے برقرار ہے اور متعدد بار متعلقہ محکموں کو شکایات درج کروائی گئیں، تاہم تاحال کوئی عملی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ گندے پانی کے باعث بچوں، بزرگوں اور خواتین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ سیوریج کا پانی گھروں کے سامنے کھڑا رہتا ہے جس سے روزمرہ زندگی مفلوج ہو چکی ہے۔ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور واسا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مدینہ کالونی میں سیوریج کی بندش کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور مستقل بنیادوں پر نکاسیٔ آب کا مؤثر انتظام کیا جائے۔

, , , , , , , , ,

We are Multani
18/01/2026

We are Multani

We are Multani
17/01/2026

We are Multani

Address

Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We are Multani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share