04/10/2019
انسان کا اپنی غلطی پر ڈٹ جانا نقصان کا باعث بن جاتا ہے اور اپنی غلطی مان کر اصلاح کرنے سے نہ صرف نقصان سے بچ جاتا ہے بلکہ بہتری کے راستے پر چل پڑتا ہے۔ ہر انسان کو اپنی اصلاح کر لینی چاہئے ورنہ وقت گذرتے دیر نہیں لگتی۔
اللہ پاک ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین