I Made It By Hina Habiba

I Made It By Hina Habiba I am an Entrepreneur and specialist in Home cooked food. I have my own weight loss recipes with the

بڑی محنت کی ہے اس دال ساگ کے لیے 😁قلفہ کا ساگ،چپاتی اور اس پر چٹنیLunch Alhumdullillah ♥️
15/06/2026

بڑی محنت کی ہے اس دال ساگ کے لیے 😁
قلفہ کا ساگ،چپاتی اور اس پر چٹنی
Lunch Alhumdullillah ♥️

مٹن کنہّمٹن پلاؤAlhumdullillah Dispatched ordersFor Bookings WhatsApp on 03009731312İMİ
15/06/2026

مٹن کنہّ
مٹن پلاؤ
Alhumdullillah Dispatched orders
For Bookings WhatsApp on 03009731312
İMİ

Basil Seeds lemon & tea spoon honey My healthy drink
15/06/2026

Basil Seeds lemon & tea spoon honey
My healthy drink

  With sautéed Vegetables & Potato Wedges Most Popular & Favorite dish of My Family.
07/06/2026

With sautéed Vegetables & Potato Wedges Most Popular & Favorite dish of My Family.

خان بابا سٹائل قیمہ نانI made it 😎
04/06/2026

خان بابا سٹائل قیمہ نان
I made it 😎

یہ ناشتہ بس آپکو ملتان میں ہی ملے گا۔۔۔لوکیشنریواڑی محّلہ
24/05/2026

یہ ناشتہ بس آپکو ملتان میں ہی ملے گا۔۔۔
لوکیشن
ریواڑی محّلہ

مٹن کنّہآلو گوشت مٹن پائے مٹن قیمہ Dispatched orders For Bookings Whatsapp on 03009731312
15/05/2026

مٹن کنّہ
آلو گوشت
مٹن پائے
مٹن قیمہ
Dispatched orders
For Bookings Whatsapp on 03009731312

15/05/2026

Spicy Alu Gosht
Dispatched orders
For Bookings Whatsapp on 03009731312

میں اس ماں کی بیٹی ہوں جس نے اپنے چار بچے کھوئے جن میں تین بیٹے تھے دنیا نے بہت بولا اس  نا کردہ جرم کی پاداش میں دوسال ...
10/05/2026

میں اس ماں کی بیٹی ہوں جس نے اپنے چار بچے کھوئے جن میں تین بیٹے تھے دنیا نے بہت بولا اس نا کردہ جرم کی پاداش میں دوسال بے گھر ہوئیں ۔۔۔
(مگر یہاں میرے ابوکا بھر پور ساتھ رہا)
اور پھر میں آئی انکی زندگی میں کمزور سی ہر وقت کچھ نہ کچھ چلتا رہتا تھا
سالوں ای۔این۔ٹی ڈاکٹرز کے چکر پھر آپریٹ۔۔ ڈاکٹر شمیم ۔۔سیال کلینک سب میری یادوں میں ہےپھر کبھی ہڈیوں کا مسئلہ ۔۔پاؤں ٹیڑھارکھنا..کبھی پسلی کی ہڈی مُڑجانا کبھی کلائی کی ہڈی کھسک جانا ۔۔سکول کشنز ساتھ لےکرجانا ڈاکٹر عاشق پرویز کے پاس ہر ہفتے وزٹ۔۔۔ نارمل شوز سے جاگرز پر آجانا کبھی آٹامک انرجی میں ہونے والے ٹیسٹ
امی نےسب سنبھالا۔۔پھولوں کی طرح رکھّا۔۔۔
میں شدید ڈرپوک انٹرورٹ قسم کا بچہ تھی۔۔۔سکول میرے ساتھ جانا جب سکول چینج ہو پھر ایک نئی کہانی شروع ۔۔۔ مجھے یاد ہے میں نائنتھ میں بھی رو کر جاتی تھی اور اس میں بڑا ہاتھ
Sadia Gul
Ayesha Falak 😝
کا ہے بڑا کوئی تنگ کیا تھا۔۔۔۔۔
یونیورسٹی کے پہلے دن امّی ابو دونوں میرے ساتھ گئے تھے۔۔۔😌۔۔
دنیا نہیں
جینے دیتی بھئی ۔۔۔۔ پانچ سال یہ کہا کہ اولاد نہیں ہے اور اس کے بعد ۔۔۔
چچ چچ ۔۔۔ بیٹا نہیں ہے ۔۔۔۔۔
دو بیٹیاں ہیں ۔۔۔
"شودی دے ڈو دھیاں ہنڑ پتر کے نئیں"

میری مضبوط ماں کی محنت سے انکی دونوں بیٹیاں بیٹوں سے بڑھ کر ہوئیں
میں پہلی لڑکی جو یونیورسٹی گئی اور میری بہن خاندان کی پہلی لڑکی جو ڈاکٹر بنی پانچ سال ہاسٹل رہی اور پھر ائیر فورس میں گئی۔۔۔۔ دونوں نے ہی ایک پہچان بنائی سب میری امّی کی محنت اور ابّو کا ساتھ ہے میں زندگی میں جہاں جہاں ٹوٹ کر بکھری ۔۔۔ میری مضبوط ماں نے مجھے حوصلہ دیا ۔۔۔ میری ماں کی محنت اور دعائیں ہیں کہ ہم دونوں بہنیں روٹی پکانے سے لیکر کمانا تک جانتے ہیں
پیاری امّی میں جو آج بھی ہوں آپکی وجہ سے ہوں

صرف آج کا نہیں ہر دن آپکا ہے

Happy Mother's Day

Nashta 🥰
01/05/2026

Nashta 🥰

Address

Allama Iqbal Street, Adjacent Masjid Daar Ul Eman, New Shalimar
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Made It By Hina Habiba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Made It By Hina Habiba:

Share