03/03/2025
جو ہمت ہار گیا وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا جو مسلسل جہد کرتا رہا وہ ناکام نہیں ہوسکتا💪💪 کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، پھر کوشش سے غلطی ، پھر غلطی سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ھے💯🎯❤️✨
🌸🫰