Multan Update

Multan Update Explorer

دفتر صوبائی محتسب پنجاب ریجنل ملتان      #محتسب
04/06/2025

دفتر صوبائی محتسب پنجاب ریجنل ملتان
#محتسب

03/06/2025

جزبہ ایمانی ماشاءاللہ
ننھا معصوم بچہ، دل میں ایمان کی روشنی لیے، فجر کی نماز کے لیے مسجد کی طرف رواں دواں تھا۔ اچانک کچھ خو فناک کتے اسکے پیچھے لگے، لیکن وہ گھبرانے کے بجائے پوری قوت سے پکارا:
"أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدًا رسول الله"
اور جیسے ہی اس کے لبوں سے یہ نورانی کلمات نکلے، خوف کا سایہ چھٹ گیا—کتے رک گئے، پلٹے، اور اُسے یوں چھوڑ دیا جیسے کوئی محافظ اس کے گرد حصار باندھ چکا ہو۔

یہ منظر نہ صرف ایمان کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے، بلکہ دل کو یقین، امید اور سکون کی روشنی سے بھر دیتا ہے۔ سبحان اللہ!

03/06/2025

او ڈر گیا ائ 🤣🤣😝

03/06/2025

کراچی ڈفینس میں #بہن کے سامنے نوجوان پر تشدد کرنے والے امیرزادے #سلمان #فاروقی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

جلدی جلدی میں دوسرا فوٹو سیشن بھی غلط ہوگیا۔۔😳 الٹی گنگا بہہ رہی بھایا🤣🤭آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، سُدھرنا ناُممکن !! ای...
02/06/2025

جلدی جلدی میں دوسرا فوٹو سیشن بھی غلط ہوگیا۔۔😳 الٹی گنگا بہہ رہی بھایا🤣🤭

آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، سُدھرنا ناُممکن !!
ایک اور فوٹو سیشن

شاباش ہے سندھ پولیس کو جلد بازی میں کنڈی کے بغیر تصویر جاری کردی جب جعلی فوٹو سیشن کرانے پر احساس دلایا گیا ، چوری پکڑی گئی تو ہوش آیا پھر ایک اور بھنڈ کردیا لاک اپ کے اندر ہتھکڑی لگا کر کھڑا دیا، لاک اپ کے اندر ہتھکڑی نہیں لگا کرتی ، لاک اپ مین بند کرتے وقت ہتھکڑی کھول دی جاتی ہے ۔۔

Arshad Nadeem at the top position right now for Gold 🥇 Medal ❤️🇵🇰 Alhamdulillah
31/05/2025

Arshad Nadeem at the top position right now for Gold 🥇 Medal ❤️🇵🇰 Alhamdulillah

28/05/2025

ملتان میں مریضوں اور معذور افراد کے لیے فری سروس نعیم رکشہ والا .. ❤️

26/05/2025

یہ طریقہ پاکستان سے باہر نہ جائے 🤣🤣🤣

غریباں دا Air-condition 🤣 AC
26/05/2025

غریباں دا Air-condition 🤣 AC

24/05/2025

ملتان کی صورتحال شدید آندھی طوفان 😳

کر لو جنگ ان سے 🤭
24/05/2025

کر لو جنگ ان سے 🤭

آج امریکہ میں دو صیہونیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا ایلیاس پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد پرسکون انداز میں بیٹھے ہوئے ہ...
22/05/2025

آج امریکہ میں دو صیہونیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا ایلیاس پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد پرسکون انداز میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔
▪خبری ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے بعد وہ وہیں رک گیا تاکہ پولیس آ کر اسے گرفتار کر لے۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share