10/08/2026
بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی
سمہ سٹہ سے خانیوال میں واقع ریلوے سلیپر فیکٹری آنے والی ایک سپیشل مال گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ حادث...