Muhmmad Balaj

Muhmmad Balaj �Alhammadullila 4 Everything�

04/08/2026
04/08/2026

چہلمِ امام حسین علیہ سلام پر عقیدت، ایثار اور عشقِ حسینؓ کی زندہ تصویراربعین واک میں شامل ہزاروں عاشقانِ اہلِ بیتؑ، قدم بہ قدم کربلا کی یاد تازہ کرتے ہوئے محو سفر ہیں

25/06/2026

نواسہ رسول و لخت جگر حضرت علی و سردار جنت حضرت امام حسین و رفقا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے حیدر آباد میں بھی ماتمی جلوس و مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے

08/05/2026

سازشی و بزدل دشمن بھارت کو دھول چٹانے والے معرکۂ حق کی عظیم فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح شہرِ حیدر آباد میں بھی وطن سے محبت کرنے والے شہریوں نے اس تاریخی کامیابی کو بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا

08/05/2026

حیدرآباد: معرکۂ حق آپریشن بنیان المرصوص کی سالانہ یادگار کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کے زیر قیادت ریلی کا انعقاد

Address

Gardan Town Turki Street Shaer Shah Road House#133, A District Dooltabad Divisoin Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad Balaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share