Syed M Sajid Shah Jalali

Syed M Sajid Shah Jalali Jamia Sirat_E_Mustaqeem Fatima Mor
Near tiba Sillababad Shujaabad Road

02/12/2025
02/12/2025

الحمدللہ مدرسہ جامعہ صراط مستقیم کےلنٹر کاکام مکمل ہوا بستی فاطمہ موڑ 🌹

25/11/2025

الحمدللہ مدرسہ جامعہ صراط مستقیم میں شیٹرنگ کاکام جاری ہے بستی فاطمہ موڑ 🌹

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ  صبح بخیر.  یااللہ ہم آزمائشوں کے قابل نھیں ھیں. ھمیں بس اپن...
31/10/2025

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

صبح بخیر.

یااللہ ہم آزمائشوں کے قابل نھیں ھیں. ھمیں بس اپنی رحمتوں سے نواز دے.
اے میرے خالق و مالک ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما. ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا.

یا الله تیرے فیصلوں میں حکمت، مصلحت اور دانائی پوشیدہ ہے . تو ھی مالک کائنات ھے، ھر چیز پر قادر ہے.

یا اللہ هم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و‎ ‎بھلائیاں نصیب فرما۔

آمین یا رب العالمین.

05/10/2025

الحمدللہ مدرسہ جامعہ صراط مستقیم کا کام تیزی سے جاری ہے بستی فاطمہ موڑ 🇵🇰🌹

03/10/2025

*الحمدللہ مدرسہ جامعہ صراط مستقیم کا کام تیزی سے جاری ہے بستی فاطمہ موڑ نزد ٹبہ سیلاب آباد شجاع آباد روڈ🇵🇰

21/04/2025

جامعہ صراط مستقیم زیر تعمیر ہے بستی فاطمہ موڑ نزد ٹبہ سلاب آباد شجاع آباد روڈ

04/12/2024

جامعہ صراط مستقیم میں پانچواں سلانہ جلسہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم و دستار فضیلت وتقسیم اسناد
بستی فاطمہ موڑ نزد ٹبہ سیلاب آباد شجاع آباد روڑ

Address

Jamia Sirat_E_Mustaqeem Fatima Mor , Near Tiba Sillababad Shujaabad Road
Multan
59150

Opening Hours

15:45 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed M Sajid Shah Jalali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share