
06/12/2024
*`میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر) کا 53واں یوم شہادت`*
*`۰` میجر شبیر شریف نے اپریل 1964ء میں کمیشن حاصل کیا*
*`۰` میجر شبیر شریف کو پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ''اعزازی شمشیر'' سے نوازا گیا*
*`۰` میجر شبیر شریف واحد فوجی جوان ہیں جنھیں دو بڑے فوجی اعزاز نشانِ حیدر اور ستارہ جرات عطاء کئے گئے*
*`۰` 6 دسمبر 1971ء کو میجر شبیر شریف نے دشمن کا ایک اور جوابی حملہ پسپا کیا*
*`۰` اس دوان 43 بھارتی فوجیوں کو ہلاک ، 38 کو جنگی قیدی اور 4 ٹینک تباہ کیے*
*`۰` میجر شبیر شریف بھارتی ٹینک کے گولے کا نشانہ بن کر شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوئے*
*`۰` جرات اور بہادری کے صلے میں حکومت پاکستان نے آپ کو نشان حیدر کے اعزاز سے نوازا*